Pind Makko

Pind Makko Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pind Makko, .

16/02/2026

🔥 Product of Mandi BahaUddin🔥
Pain Relief Serum & Foot Warmer Machine

اب درد سے نجات آسان! 💯

✅ مشین کے فوائد:
👣 پیروں اور ایڑی کا درد
🦵 گاوٹ اور گھٹنے کی سوجن
🤕 جوڑوں کا درد
💢 کمر درد
💪 پٹھوں کا درد اور اکڑن
⚡ سائیٹکا
❄️ فروزن شولڈر
🧠 گردن کا درد

📦 Order کے لیے رابطہ کریں:
📞 0346-5611273
📞 0348-1649608

🌐 Website: thesgrgroup.com

16/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَنواز قریشی ولد اقبال قریشی، نواز قریشی کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں...
11/01/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

نواز قریشی ولد اقبال قریشی، نواز قریشی کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نماز جنازہ بتاریخ 11 جنوری 2026 بوقت دوپہر 2:30 پنڈمکو چوہدری تاجے کے داری میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔
اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائےب دارین حاصل کریں۔

11/01/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

نواز قریشی ولد اقبال قریشی کی بیوی وفات پاگئی ہیں۔

نمازِجنازہ کا اعلان میں بعد میں کیاجائے گا۔

الحمد اللہ حاجی محمد افضل چن صاحب کو رہا کر دیا گیا۔ ان کو لاہور سے تقریبا 12:00 رات کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اللہ کے فضل ...
05/06/2023

الحمد اللہ حاجی محمد افضل چن صاحب کو رہا کر دیا گیا۔ ان کو لاہور سے تقریبا 12:00 رات کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اللہ کے فضل سے رات کو تقریبا 1:45am پر رہا کر دیا گیا تھا۔





04/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فوجی نذیر بخشانہ رضاۓ الہٰی سے وفات پا گیا ہے۔ ان کا نماز جنازہ صبح 10 بجے بروز سوموار ادا کی جائے گئی۔
اللہ پاک مرحوں کی بخشش فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

ہمبانی ضلع منڈی بہاوالدین حاجی محمد افضل چن صاحب کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔۔گرفتار کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ہمارا ...
04/06/2023

ہم
بانی ضلع منڈی بہاوالدین حاجی محمد افضل چن صاحب کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔۔
گرفتار کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ہمارا مطالبہ ہے حاجی
صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔






#گرفتار

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنبھائی شاہد قضا الہی سے وفات پاگئے ہیں۔  اللہ رب العزت آپ کی آخرت کی منزلیں آسان...
02/06/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بھائی شاہد قضا الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کی آخرت کی منزلیں آسان فرماے۔

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔قاری محمد امتیاز صاحب اور حاجی طارق صاحب کی بھابھی اور قصیر عباس ولد محمد یار گوہڑی والے ...
19/12/2022

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے۔قاری محمد امتیاز صاحب اور حاجی طارق صاحب کی بھابھی اور قصیر عباس ولد محمد یار گوہڑی والے کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں کی جائے گئی۔

22/07/2022

حکام بالا سے درخواست کی جاتی ہے کہ عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

اسلام وعلیکم ۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے۔ آج سے چند ماہ پہلے، ہمارے گاؤن کے اک  بزرگ نے نوجوان طبقے کو ریل  گاڑی کی بح...
14/04/2022

اسلام وعلیکم ۔
امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے۔ آج سے چند ماہ پہلے، ہمارے گاؤن کے اک بزرگ نے نوجوان طبقے کو ریل گاڑی کی بحالی کی تحریک شروع کرنے کے حوالے سے شعور دینا شروع کیا۔ سستی اور کاہلی کی ماری ہوئی نسل کے کانوں پہ اک جون تک نہ رینگی۔ ہمارے ہی گاؤن کے اک نوجوان سماجی کارکن کے سماعتوں تک بات پہنچی تو اس نے یہ علم بلند کر دیا۔ بزرگ پہلے ہی بہت محنت کر چک تھے۔ ماحول پورا بن چکا تھا۔ بس اک چنگاری کی ضرورت تھی جو بھائی Waqas Haider Gondalکی صورت میں پیش آئی۔ فورا احتجاج کیا گیا۔ جس کا خاطر خواہ فرق نہیں پڑا۔ بھائی وقاص نے اک بار پھر پورے گاؤن سے احتجاج میں شرکت کی بات کی۔ اس بار گاؤن کی #خواتین، #بچوں، اور #بزرگوں نے ماشاءاللہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ جس کی بدولت سب کچھ آسان ہوگیا۔
ہمارے گاؤن کے ساتھ ساتھ #ہریا کے لوگوں نے بھی ریل گاڑی کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ہم سب ان تمام اہل ہریا کے لوگوں کے مشکور ہیں اور باقی بھی ان سب لوگوں کے مشکور ہیں جہنوں نے اس تحریک کو کامیاب بنایا۔
ہم محکہ ریلوے کے افسران بالا کے انتہائی زیادہ مشکور ہیں۔ جن کی مدد کے بغیر یہ کام ناممکن تھا۔
آج دھماکہ ایکسپریس نے جب اسٹیشن کے قریب آکر سیٹی بجائی تو یقین کریں عوام میں ایسے خوشی کی لہر ڈور گئی۔ جیسے رات گئے 29 رمضان المبارک کو عید کا اعلان کیے جانے کے موقع پر ہوتی ہے۔
میں #پنڈمکو اور اہل علاقے کی غیور عوام کا شکر گزار ہوں۔ جن سب کی یکجا محنت کی بدولت یہ تحریک رنگ لے آئی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Makko posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share