WELCOME DHIRKOT AJK.

  • Home
  • WELCOME DHIRKOT AJK.

WELCOME DHIRKOT AJK. Tehsil: Dhirkot Dhirkot is a town in Bagh District, Azad Kashmir, Pakistan. It is located 25 km from Kohala, 15 km from Chamankot


Elevation-(5,499 ft)

05/06/2026

دھیرکوٹ آزاد کشمیر۔
آج دھیرکوٹ اور گرد و نواح میں شدید بارش و ژالہ باری

تمام اہلیان وطن اور بیرون ممالک میں موجود ہم وطنوں کوعیدالاضحی مبارک ہو......
27/05/2026

تمام اہلیان وطن اور بیرون ممالک میں موجود ہم وطنوں کوعیدالاضحی مبارک ہو......

دھیرکوٹ آزاد کشمیرڈب مکھیالہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی حادثاتی موت پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ۔۔۔انا للّٰہ وانا ال...
10/05/2026

دھیرکوٹ آزاد کشمیر
ڈب مکھیالہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی حادثاتی موت پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ۔۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
اللہ پاک مرحومین کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو اس صدمے پر صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

14/04/2026

ڈیزل سستا مگر دھیرکوٹ سے ملحقہ تمام گاؤں کے کرایہ جات میں کمی نہ ہو سکی ڈرائیور حضرات من مانے کرایے وصول کر رہے ہیں

10/04/2026
10/04/2026
10/04/2026

یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ قدرت کا کرشمہ ہے
برف ، بادل اور بہار
ضلع باغ کے میرے گاؤں کھرل ملدیالاں اور کھرل عباسیاں کا دلفریب نظارہ
جو ماسٹر شبیر صاحب نے موبائل کیمرے سے محفوظ کیا
کھرل ملدیالاں میں بہار ،اور عباسیاں کے پہاڑوں پر برف ،
پہاڑوں پر سفید چادر ، زمین کو چومتے بادل اور ساتھ ہی بہار کے ڈیرے
اس کو کشمیر جنت نظیر کہتے ہیں ،
ساجد مغل

10/04/2026

ڈنہ سہوتر لینڈ سلائیڈ فلائی اوور پر تیزی سے کام شروع تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں ۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WELCOME DHIRKOT AJK. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share