� گورکوئی کی خوبصورتی اور آواز
� مقامی خبریں | ثقافت | سیاحت
� اپنے علاقے کیلئے ایک مثبت پلیٹ فارم
13/06/2026
27/05/2026
🌿 گورکوئی آفیشل 🌿
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
خوبصورت پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور قدرتی حسن سے بھرپور ہمارے علاقے گورکوئی کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام اور اپنے تمام اوورسیز بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ 🤍
یہ بابرکت عید ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور اتحاد کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس عظیم دن کے صدقے ہم سب کی عبادات اور قربانیوں کو قبول فرمائے،
اور ہمارے ملک، علاقے اور پوری امتِ مسلمہ میں امن، خوشحالی اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Gurkoi Official 🤝💝🤲
سب دوست احباب سے درخواست ہے کہ ہمارے پیج کو فالو کریں
22/05/2026
🌿 گورکوئی آفیشل میں خوش آمدید 🌿
یہ پیج ہمارے خوبصورت علاقے گورکوئی کی قدرتی خوبصورتی، ثقافت، مقامی خبریں، نوجوانوں کی کامیابیاں اور مثبت سرگرمیوں کو اُجاگر کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ ❤️
ہمارا مقصد اپنے علاقے کی اچھی پہچان دنیا تک پہنچانا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Gurkoi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.