Filipino Hyatt Casino Manila-001

  • Home
  • Filipino Hyatt Casino Manila-001

Filipino Hyatt Casino Manila-001 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Filipino Hyatt Casino Manila-001, .

03/08/2023
12/04/2023

Meri EK Passandeda Gazal

گرد ہے چاروں طرف ، قافلہ کوئی نہیں
فاصلوں کا شہر ہے ، راستہ کوئی نہیں

ہر مکیں ہے اجنبی ، ہر نظر نا آشنا
ہم سفر ہیں ہر قدم ، ہم نوا کوئی نہیں

دوست جس نے کہہ دیا ، کر لیا ہم نے یقیں
کیا کسی کے دل میں ہے ، جانتا کوئی نہیں

اپنا اپنا ہے مرض ، اپنے اپنے گھاو ہیں
آپ کہئے شوق سے، سُن رہا کوئی نہیں

سوچئے کیا لوگ ہیں ، کیا تعلق ہیں یہ اب
ہے مسلسل گفتگو ، رابطہ کوئی نہیں

مار دیتے جیتے جی ، چھوڑتے کچھ بھی نہیں
پھر بھی اپنوں سا حسیں عارضہ کوئی نہیں

ہر کوئی خود میں مگن ہر کوئی خود پر فدا
اپنے اپنے طور ہیں ضابطہ کوئی نہیں

اک تجسس رہ گیا ، بیچ میں رشتہ فقط
لاکھ دیواریں مگر ، تخلیہ کوئی نہیں

جانے میرے دور سے ، کیا ہوا ہے سانحہ
پیرہن تن پر نہیں ، برہنہ کوئی نہیں

ہے لگی کیسی نظر ، سوچئے اس شہر کو
ہر کوئی ہے سوگ میں ، حادثہ کوئی نہیں

لاکھ کچھ کر لیجئے ، بس میں لیکن کچھ نہیں
وقت جیسا آخری ، قہقہہ کوئی نہیں

آپ بھی ابرک ہوئے ، شہر جیسے اب مرے
آپ کو بھی زعم ہے ، آپ سا کوئی نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔ Ahsan Sooɱʀo

19/12/2022

رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے.🤲آمین🤲

❤️❤️دنیا کا سب سے بڑا اورعظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں❤️❤️
19/12/2022

❤️❤️دنیا کا سب سے بڑا اورعظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں❤️❤️

19/12/2022


19/12/2022

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں
ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Filipino Hyatt Casino Manila-001 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share