Zindagi Balti

  • Home
  • Zindagi Balti
Call Contact the establishment

Zindagi Balti Sharp learner | Deep observer |
Nature lover 🌿 | Mountain admirer ⛰️
Turning emotions, silence, and thoughts into poetry.

بلتی غزل :وخ پوسی غدیَنگ میدی زانو ھلتن سیتتا دوسے بزنگ سکاری زانو رن سیتمِن مانہ یانگی گریمسے خش ینگنو زوس پی تُگ چکتو ...
17/05/2026

بلتی غزل :

وخ پوسی غدیَنگ میدی زانو ھلتن سیت
تا دوسے بزنگ سکاری زانو رن سیت

مِن مانہ یانگی گریمسے خش ینگنو
زوس پی تُگ چکتو ستروق لہ نی فن سیت

فشِکفی کہ بجیک چا مید یری میونگ پو
سنینگ پوینگ ردوے کیشیونگ نہ ژوخ رتن سیت

میونی ھلدکھیور زیبو چانگی تھیب مین
تونگو چکتو رگانوے،مے غور لدن سیت

گیود لوکھی سکیُور چھو تھونگ نومی من پو
خسون لوکھی برقسے چھود پالہ کن سیت

زنؔدگی بلتی
🥀🥀❤️



Please🙏🙏
like, comment, & share 🙏
🙏❤️

بلتی غزل :🥀🥀💔🔥رگا کھن پو رگہ نہ ژوخ سونگسید تورے جورئی نہ دا نہ ژوخ سونگسید تورے جورگانو یانگی سکیورے سونگفی لزابینگ نو ...
15/05/2026

بلتی غزل :
🥀🥀💔🔥

رگا کھن پو رگہ نہ ژوخ سونگسید تورے جو
رئی نہ دا نہ ژوخ سونگسید تورے جو

رگانو یانگی سکیورے سونگفی لزابینگ نو
نی سنینگ پو ردوا نہ ژوخ سونگسید تورے جو

نی سنینگ پو ندپہ گیورسید تا رگالوکسی
نی خسمبونگ رگا نہ ژوخ سونگسید تورے جو

سو لا رگس نہ دوسی ھژس مید بیاسے گوید
نی نوس کن سہ نہ ژوخ سونگسید تورے جو

نی سنینگ پو سی خشینگ یانگ لا فچولین یود
رگانو یانگ ھلہ نہ ژوخ سونگسد تورے جو

ژھڑانگ سِینگ یود نا بربے، زنؔدگی نہ
نی تونگو گرا نہ ژوخ سونگسید تورے جو

زنؔدگی بلتی
🥀🥀

لگتا ہے مجھے، تم ہو مرے پاس ہمہ وقت🥀یہ تُو ہی بتا تم ہو حقیقت میں، کہ خواب ہو؟زنؔدگی بلتی
14/05/2026

لگتا ہے مجھے، تم ہو مرے پاس ہمہ وقت🥀
یہ تُو ہی بتا تم ہو حقیقت میں، کہ خواب ہو؟

زنؔدگی بلتی

میں کیسے تُو ہی بتا مسکراؤں؟ تم جیسے🥀میں کیسے اپنے غموں کو چھپاؤں؟ تم جیسے🥀کہ جس کو دیکھ کر خود کو بُھلا دیا جائےکہ میں ...
10/05/2026

میں کیسے تُو ہی بتا مسکراؤں؟ تم جیسے🥀
میں کیسے اپنے غموں کو چھپاؤں؟ تم جیسے🥀

کہ جس کو دیکھ کر خود کو بُھلا دیا جائے
کہ میں کہاں سے بتا ڈھونڈ لاؤں؟ تم جیسے🥀

زنؔدگی بلتی
💔🔥❤️


جو مرے بس میں تھا کیا سب کچھ🥀اس نے جانا تھا لے گیا سب کچھ🥀 اب نہیں کچھ بھی یار کھونے کواک محبت میں کھو گیا سب کچھ🥀زنؔدگی...
09/05/2026

جو مرے بس میں تھا کیا سب کچھ🥀
اس نے جانا تھا لے گیا سب کچھ🥀

اب نہیں کچھ بھی یار کھونے کو
اک محبت میں کھو گیا سب کچھ🥀

زنؔدگی بلتی🥀



🥀🥀غزل :🥀🥀رازِ الفت کو راز رہنے دو اپنی چاہت کو راز رہنے دودل دُکھانے سے یار بہتر ہےتم حقیقت کو راز رہنے دوزخم ہے زخم اور...
08/05/2026

🥀🥀غزل :🥀🥀

رازِ الفت کو راز رہنے دو
اپنی چاہت کو راز رہنے دو

دل دُکھانے سے یار بہتر ہے
تم حقیقت کو راز رہنے دو

زخم ہے زخم اور کھانے کو
اس اذیّت کو راز رہنے دو

ضبط مشکل ہے یار اشکوں کا
اپنی حسرت کو راز رہنے دو

ہو چکے بند راستے سارے
تم محبت کو راز رہنے دو

زنؔدگی بلتی

🥀🥀❣️


🥀🥀بے سبب تیری تمنّا میں مَرے جاتا ہوں۔۔بے سبب یونہی رُلاتی ہے تری یاد مجھے۔۔زنؔدگی بلتی۔۔۔
06/05/2026

🥀🥀

بے سبب تیری تمنّا میں مَرے جاتا ہوں۔۔
بے سبب یونہی رُلاتی ہے تری یاد مجھے۔۔

زنؔدگی بلتی۔۔۔

گوا کھن پو سونگس رگانونگ چکتُو کھورے نہ🥀می دود پی ند چی نی سنینگ لہ سکیورے نہ🥀نالا خسون لوکھ سی کہ غدیانگ چھود گو چوکسےن...
04/05/2026

گوا کھن پو سونگس رگانونگ چکتُو کھورے نہ🥀
می دود پی ند چی نی سنینگ لہ سکیورے نہ🥀

نالا خسون لوکھ سی کہ غدیانگ چھود گو چوکسے
نایو چھوسکور چیگی رول لہ زگیورے نہ🥀

زنؔدگی چھوربٹی
❤️🔥💔


Address


46000

Telephone

+923275817378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Balti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zindagi Balti:

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share