Gojra Great City & Villages

Gojra Great City & Villages پاکستان، گوجرہ شہر، ساتھ منسلک گاوں کی معلومات پاکستان

اطلاعات کے مطابقگوجرہ. ایم این اے خالد جاوید وڑائچ کی گاڑی کو دھمہ بنگلہ کے قریب حادثہ. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا...
02/09/2021

اطلاعات کے مطابق
گوجرہ. ایم این اے خالد جاوید وڑائچ کی گاڑی کو دھمہ بنگلہ کے قریب حادثہ. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا عینی شاہدین
بے قابو گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق.
مرنے والے شخص کی شناخت 65 سالہ اصغر علی کے نام سے ہوئی
گوجرایم این اے خالد وڑائچ گاڑی میں موجود نہیں تھے.

انا للہ وانا الیہ راجعون جناب ایم حمزہ انتقال کر گئے ہیں۔ 📣👇😷
30/08/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
جناب ایم حمزہ انتقال کر گئے ہیں۔ 📣👇😷

اَلْحَمْدُلِلّٰه واٹر فلٹر پلانٹ 356 ج۔ب گوجرہ کا سروے اور جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے اور إنشاءاللّٰه جلد ہی یہ میگا پروج...
22/08/2021

اَلْحَمْدُلِلّٰه واٹر فلٹر پلانٹ 356 ج۔ب گوجرہ کا سروے اور جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے اور إنشاءاللّٰه جلد ہی یہ میگا پروجیکٹ مکمل ہو جائے گا
اس تاریخی کام کو یقینی بنانے کہ لیے رانا اطہر بشیر کی خصوصی کاوش کو سراہتے ہیں اور تہہ دل سے شکریہ
356 ج۔ ب مثالی گاوں بننے کی طرف گامزن ہے
انشاءاللہ بجلی کے کھمبے،نالی،اور بازار سولنگ وغیرہ کی تعمیر کا سروے بھی ہو چکا ہے امید ہے جلد ہی کام کا آغاز کر دیا جائے گا
ہمارا عزم خوشحال 356 ج۔ب گوجرہ

اَلْحَمْدُلِلّٰه تعلیم آب آپکی دہلیز پہ آہل علاقہ 356 ج۔ب کہ لیے خوشخبری  بوائز & گرلز سکول کو پرائمری سے مڈل تک آپ گریڈ...
03/08/2021

اَلْحَمْدُلِلّٰه تعلیم آب آپکی دہلیز پہ آہل علاقہ 356 ج۔ب کہ لیے خوشخبری بوائز & گرلز سکول کو پرائمری سے مڈل تک آپ گریڈ کروا لیا گیا ہے تمام اہل علاقہ کو مبارک پیش کرتے ہیں اس تاریخی کام کو یقینی بنانے کہ لیے رانا اطہر بشیر کی خصوصی کاوش کو سراہتے ہیں اور تہہ دل سے شکریہ
ہمارا عزم خوشحال 356 ج۔ب گوجرہ
356 ج۔ ب مثالی گاوں بننے کی طرف گامزن مزید پروجیکٹ زیر تکمیل ہے جس میں
واٹر سپلائی کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ إنشاءاللّٰه جلد ہی عملی طور پہ کام کا آغاز شروع ہو جائے گا۔
انشاءاللہ بجلی کے کھمبے،نالی،اور بازار سولنگ وغیرہ کی تعمیر کا سروے بھی ہو چکا ہے جلد ہی کام شروع ہو جائے گا۔
اور آہل علاقہ کہ لیے گیس پائپ لائن کے لیئے کاوش جاری ہے۔ إنشاءاللّٰه امید ہے جلد ہی خوشخبری ملے گی۔

اَلْحَمْدُلِلّٰه پہلے مرحلے میں بازار سولنگ اور نالی وغیرہ کی تعمیر کہ لیے 20 لاکھ منظور ہو چکا ہے انشاءاللّه جلد چند دن...
21/07/2021

اَلْحَمْدُلِلّٰه پہلے مرحلے میں بازار سولنگ اور نالی وغیرہ کی تعمیر کہ لیے 20 لاکھ منظور ہو چکا ہے انشاءاللّه جلد چند دن میں کام شروع ہو جائے گا۔
آہل علاقہ 356 ج۔ب مثالی گاوں بننے کی طرف گامزن اس کام کو یقینی بنانے کہ لیے رانا اطہر بشیر کی خصوصی کاوش کو سراہتے ہیں۔
356 ج۔ ب کے لیئے واٹر سپلائی کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ إنشاءاللّٰه جلد ہی اس پہ بھی عملی طور پہ کام کا آغاز شروع ہو جائے گا۔
مزید کام بھی زیر غور ہیں جس میں بہت ضروری گرلز پرائمری اسکول کی آپگریڈیشن ہے یعنی پرائمری سے مڈل تک اسکے لیے ورک مکمل ہے جلد ہی اسکو بھی آپگریڈ کروا لیا جائے گا۔ انشاءاللہ
اور آہل علاقہ کہ لیے گیس پائپ لائن کے لیئے کاوش جاری ہے۔ إنشاءاللّٰه امید ہے جلد ہی خوشخبری ملے گی۔
ہمارا عزم خوشحال خالصہ آبد 356 ج۔ ب گوجرہ

08/07/2021

گوجرہ قائداعظم روڈ پر شاہد موبائل شاپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے پوری دکان جل کے راکھ ہو گئیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قریب کی دکانیں بھی ہلکی متاثر ہوئیں

آہل علاقہ 356 ج۔ب مثالی گاوں  بننے کی طرف گامزن اس کام کو یقینی بنانے کہ لیے رانا اطہر بشیر کی خصوصی کاوش کو سراہتے ہیں۔...
02/07/2021

آہل علاقہ 356 ج۔ب مثالی گاوں بننے کی طرف گامزن اس کام کو یقینی بنانے کہ لیے رانا اطہر بشیر کی خصوصی کاوش کو سراہتے ہیں۔
356 ج۔ ب کے لیئے واٹر سپلائی کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ إنشاءاللّٰه جلد ہی عملی طور پہ کام کا آغاز شروع ہو جائے گا۔
مزید کام بھی زیر غور ہیں جس میں بہت ضروری گرلز پرائمری اسکول کی آپگریڈیشن ہے یعنی پرائمری سے مڈل تک اسکے لیے ورک مکمل ہے جلد ہی اسکو بھی آپگریڈ کروا لیا جائے گا۔ انشاءاللہ
بجلی کے کھمبے،نالی،اور بازار سولنگ وغیرہ کی تعمیر کا کام بھی جلد شروع ہو جائے گا۔
اور آہل علاقہ کہ لیے گیس پائپ لائن کے لیئے کاوش جاری ہے۔ إنشاءاللّٰه امید ہے جلد ہی خوشخبری ملے گی۔

Pakistan won series 2_1
14/02/2021

Pakistan won series 2_1

  are proud to announce  new Head Coach Herschelle Gibbs‼️Welcome to the family, Gibbsy!
02/01/2021

are proud to announce new Head Coach Herschelle Gibbs‼️

Welcome to the family, Gibbsy!

پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے راکھنا..❤آے اللّه  تو آپنے پیارے حبیب حضرت مُحَمَّدٌ صَلَّ...
01/01/2021

پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے راکھنا..❤

آے اللّه تو آپنے پیارے حبیب حضرت مُحَمَّدٌ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کہ صدقہ ہمارے ملک پاکستان‎، اور امت مسلم پہ آپنی رحمت فرما۔ آمین

🇵🇰🇵🇰🇵🇰دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومننہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائیپاک ...
28/12/2020

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

پاک وطن کے شہداء کو سلام

24/12/2020
16 دسمبر ارمی پبلک سکول کی شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں ایک اعلی مقام سے نوازیں اور ان کی ماوں کو ...
16/12/2020

16 دسمبر
ارمی پبلک سکول کی شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں ایک اعلی مقام سے نوازیں اور ان کی ماوں کو صبر عطا کریں آمین

16/12/2020

موت بر حق ہے کیوں نہ آیسی موت ہو جسے دنیا یاد رکھیں۔۔
ہم نہ بھول پائے گئے

13/12/2020

09/12/2020

Normal Speed Meets Every need..
دھند میں گارڈی معمول کی رفتار سے ہٹ کے چلائے جلد بازی زندگی بھر کا پچھتاوا نہ بن جائے۔۔۔
دھند کے دوران گاڑڈی اتنی رفتار سے چلائے کہ باآسانی آپ بریک لگا سکے...

چوہدری خالد ورائچ آیم۔آین۔اے گوجرہ356 ج۔ب خالصہ آباد میں چوہدری غلام نبی گورائیہ کے ساتھ بیٹھک۔۔
03/12/2020

چوہدری خالد ورائچ آیم۔آین۔اے گوجرہ
356 ج۔ب خالصہ آباد میں چوہدری غلام نبی گورائیہ کے ساتھ بیٹھک۔۔

‏ختم نبوت کیخلاف سازش پراپناسامان سمیٹ کرگھرواپس آچکاہوں کیونکہ میں 37 سال سےاللہ کے رسولﷺ کے روضہ  پرجارہا ہوں اگر دوبا...
02/12/2020

‏ختم نبوت کیخلاف سازش پراپناسامان سمیٹ کرگھرواپس آچکاہوں کیونکہ میں 37 سال سےاللہ کے رسولﷺ کے روضہ پرجارہا ہوں اگر دوبارہ اس اسمبلی میں گیاتو روضہ رسول پرکیامنہ دیکھاونگا۔؟
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
یہ تاریخی الفاظ ادا کرنے والے میر ظفراللہ جمالی انتقال کر گئے اللّه پاک انکی مغفرت اور منزلیں آسان فرمائے۔ آمین

کمار بھیل ہندو ھے اور یہ ہندو آج میرا ہیرو ھےکمار بھیل موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اسے ایک وین میں آگ لگی نظر آئی، اس نے...
30/11/2020

کمار بھیل ہندو ھے اور یہ ہندو آج میرا ہیرو ھے

کمار بھیل موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اسے ایک وین میں آگ لگی نظر آئی، اس نے فوراً موٹرسائیکل روکی اور گاڑی کی طرف لپکا دروازہ کھولا پتھر سے گاڑی کے شیشے توڑ کر مسافروں کو نکالا

یہ وین مٹھی سے تھرپارکر جا رہی تھی جس میں اٹھارہ افراد سوار تھے، ان گاڑیوں کے شیشے مکمل طور پر بند ہوتے ہیں کھل نہیں سکتے
کمار بھیل اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتی ہوئی وین پر کود پڑا اور اٹھارہ انسانی جانیں بچا لیں
کچھ لوگ تھوڑے بہت جل کر زخمی بھی ہوئے لیکن اللہ کا شکر ھے کہ بڑا نقصان نہیں ہوا

اس گاڑی میں تین خواتین ڈاکٹر بھی سوار تھیں، یہ سب مسلمان تھے لیکن جان بچانے سے پہلے کوئی دین دھرم مذہب نہیں پوچھتا
ہیروز کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ہیرو بس ہیرو ہوتا ھے

آئیے کمار بھیل کا شکریہ ادا کریں، آئیے اسے خراج تحسین پیش کریں
کاپی پیسٹ کریں یا شئیر کریں
کمار کے لیے ایک بٹن تو ہم دبا سکتے ہیں

ہیرو ہیرو ہوتا ھے
ہیرو کا کوئی مذیب نہیں ہوتا
شُکریہ میرے ہیرو.... 💖

‏شاباش پاکستان ، شاباش تاجر کمیونٹیسیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں ، کوششوں سے اپنی ائیر لائن لانچ کی ہے AirSi...
29/11/2020

‏شاباش پاکستان ، شاباش تاجر کمیونٹی
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں ، کوششوں سے اپنی ائیر لائن لانچ کی ہے AirSial کے نام سے یہ اسکا پہلا جہاز ہے
دسمبر کے پہلے ہفتے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان افتتاح کریں گے
باوا جی سیالکوٹ سیالکوٹ

27/11/2020

دلوں کے شہزادے بوم بوم آفریدی
آج لنکا پریمئیر لیگ میں انہوں نے 23 گیندوں پر 58 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی
شاہد آفریدی کے فینز ویڈیو کو لازمی شیئر کریں گے شکریہ

انتہائی  افسوسناک انا للہ و انا الیہ راجعون دنیا قرآت کا بہت بڑا نام  زینت القرآ فخر القرآء شمس القرا استاذ القرا محبوب ...
27/11/2020

انتہائی افسوسناک
انا للہ و انا الیہ راجعون
دنیا قرآت کا بہت بڑا نام زینت القرآ فخر القرآء شمس القرا استاذ القرا محبوب قاری
الحاج قاری کرامت علی نعیمی صاحب آف فیصل آباد وفات پاگئے ہیں ۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
سب عزیزوں رشتہ داروں ،لواحقین کو اس صدمہ پر صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
😓😓

25/11/2020

Level....😛 😏

...................👍..💯
25/11/2020

...................👍..💯

24/11/2020

گوجرہ ، اڈہ بوبک چوک پر ڈکیتی کی واردات

23/11/2020

لو جی سکول بند ہوتے ہی بڑے چھوٹے سب خوشی سے 😝😛😝

Karachi is Champion PSL 2020
17/11/2020

Karachi is Champion PSL 2020

محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو ضرور یاد رکھا جائے گاعمار اور زینب 2011ء  میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹ وی...
16/11/2020

محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو ضرور یاد رکھا جائے گا

عمار اور زینب 2011ء میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹ ویئر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی، دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018ء کی تاریخ مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی، چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ھے
جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ھے تو اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ھے تو زینب سے ہی کرنی ھے بس....!!
اور اسکے علاج کا فیصلہ کرلیا
عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا
لیکن بیماری خطرناک اسٹیج تک پہنچ چکی تھی جس کے اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا
7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائنا میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا
عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا کاروبار بیچا، پیسہ جو ملا پاکستان لے آیا
عمار کی والدہ نے سارا سونا بیچا، زینب کے والدین نے سارا سونا بیچا، پاکستانیوں سے فنڈنگ اکٹھی کی اور 7 کروڑ روپے جمع کیے

عمار اپنی محبت کے لیے بہت لوگوں سے مدد مانگی اور آخر کار اس محبت کو بچانے میں کامیاب ہو گیا

زینب کا علاج مکمل ہوچکا، وہ کینسر سے نکل گئی ہیں، بس ادویات جاری ہیں جو 2 سال کھانی ہوں گی

اس واقعے میں 2 باتیں بہت اہم ہیں....!!
ایک....
بیماری کی وجہ سے عمار نے زینب کو نہیں چھوڑا بلکہ اسکی زندگی کی جنگ لڑی
دوسرا....
جس سے نکاح کا وعدہ کیا اس کو تلوار پر چل کر بھی نبھایا
عمار جیسے مرد لاکھوں میں سے ایک ہوتے ہیں
پتہ نہیں وہ لوگ کون ہوتے ہیں کہ جو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں یا اولاد کی محرومی کی وجہ سے دوسری شادی کر لیتے ہیں یا پھر بیماری کی وجہ سے بیوی کو میکے چھوڑ آتے ہیں
بیماری اور محرومی تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ھے، آپ وہ کریں جو آپ کے اختیار میں ھے
بلاشبہ زینب ایک خوش قسمت بیوی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے عمار جیسا شوہر عطا کیا

مُحبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو ضرور یاد رکھا جائے گا

استفادہ

😢😢میرا کشمیر جل رہا ہے😥😥
15/11/2020

😢😢میرا کشمیر جل رہا ہے😥😥

کراچی سے ایک مجبور خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ کشمور لے جایا گیا۔ وہاں پہلے 3 ملزمان نے عورت کا م...
13/11/2020

کراچی سے ایک مجبور خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ کشمور لے جایا گیا۔ وہاں پہلے 3 ملزمان نے عورت کا مسلسل ریپ کیا۔ پھر ملزمان نے بچی روک کر خاتون سے کہا کہ کراچی میں آپ کے ساتھ جو دوسری خاتون تھی، اس کو لاؤ تو بچی آپ کو واپس کریں گے۔
خاتون باہر نکل کر سوچ بچار کے بعد پولیس کے پاس چلی گئی۔ ڈیوٹی پر موجود اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بخش نے اس کی روداد سنی اور گھر سے اپنی بیٹی کو بلایا۔ اس کو ’دوسری خاتون‘ بناکر متاثرہ خاتون کے ساتھ روانہ کردیا اور خود نفری لیکر پیچھے چل پڑا۔ جیسے ہی دونوں خواتین اندر گئیں، پیچھے سے پولیس بھی گھس گئی۔ ایک ملزم موقع سے گرفتار اور دو بعد میں گرفتار ہوگئے مگر درندے اس دوران 4 سالہ بچی کا بھی ریپ کرچکے تھے۔
محمد بخش نے کسی اور کی بیٹی بچانے کیلئے اپنی بیٹی کو خطرے میں ڈالا۔ میں بطور ایک ذمہ دار شہری محمد بخش کو سیلوٹ کرتا ہوں۔ ہمارے اداروں کو مزید محمد بخش کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ محمد بخش کی بیٹی سمیت سب کی بیٹیاں درندوں سے محفوظ رکھے۔

Inspired & Copied!

ایک ضروری اصلاح کفار مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔لیکن وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے کیوں...
13/11/2020

ایک ضروری اصلاح
کفار مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔
لیکن
وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے

کیوں ؟؟؟
کیونکہ

صحابہ نے وہ اشعار نہ ہی یاد کیے اور نہ ہی شیئر کیے ۔
اسطرح وہ سارے اشعار فنا ہو گئے
آج کل یہ دیکھنے میں آرہا ھے کہ
گستاخان مواد کو کفار سے زیادہ مسلمان پھیلا رہے ہیں ۔۔۔۔
اور وہ یوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کفار ایک گستاخانہ خاکہ یا تصویر بناتے ہیں اور اوپر لکھ دیتے ہیں کہ :
لکھنے یا بنانے والے پر لعنت بیجھ کر شیئر کریں۔۔
اب کفار کا کام ختم ۔
اور مسلمانوں کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔
اس کے بعد مسلمان لعنت بھیجنے کے چکر میں ایسے شروع ہوتے کہ پوری دنیا تھا یہ گستاخانہ مواد پہنچ جاتا ہے ۔

حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
کوئی بھی گستاخانہ مواد ، خاکہ ،تصویر یا کسی فلم کا ٹکرا
یا کوئی ایسی چیز آپ تک پہنچے !!!
تو آپ خود اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ۔
صحابہ کرام کے راستے پر چلیں ۔
بغیر دیکھے
بغیر کسی کو شیئر کیے ،
فوراً اسے ڈیلیٹ کر دیں ۔
لعنتی تو لعنتی ھے ،
اس کو لعنت بیجھنے سے کیا فرق پڑے گا ؟؟؟
البتہ ہماری بیوقوفی کی وجہ سے گستاخانہ مواد کی پوری دنیا میں تشہير ہو جاتی ہے اور
کفار کا مقصد پورا ہو جاتا ہے ۔

ہمیں چاہیے کہ ھم ایسا مواد آگے مزید شیئر کرنے کی بجائے اسے
Hide ''یا Delete
کردیں
تاکہ گستاخانہ مواد کی تشہير رک جائے اور کفار کا مقصد ناکام ہو جائے ۔💖 ۔۔۔۔۔۔۔Copied

ایک شخص سمندر کے  کنارے  واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے  دیکھا  کہکوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں...
12/11/2020

ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ
کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا
اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟؟
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔
یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا..!!!

مہیش سیوانی کا باپ ہیرے کاٹنے کی مشین پر سوا سو روپے مہینے پر کاریگر تھا، جب اس نے ہیروں کا کاروبار شروع کیا تو اس کے پا...
10/11/2020

مہیش سیوانی کا باپ ہیرے کاٹنے کی مشین پر سوا سو روپے مہینے پر کاریگر تھا، جب اس نے ہیروں کا کاروبار شروع کیا تو اس کے پاس پھوٹی کوڑی بھی نہیں تھی، اس نے اپنا سب کچھ بیچ کر ہیرے کاٹنے کی ایک مشین خرید لی، اس کے بعد یہ کاروبار مہیش کے ذمے آ گیا

مہیش نے سخت محنت کی، وہ سچا ایماندار اور زبان کا پکا شخص تھا، مارکیٹ میں اس کی سچائی اور ایمانداری کے چرچے ہو گئے.

یہ شہرت ہندوستان کے شہر سورت سے نکل کر ساری دنیا میں پھیل گئی، ہیرا بنانے اور خریدنے کے لیے مہیش ایک برانڈ ھے، وہ کروڑ پتی سے ارب پتی بن گیا. 2004ء میں اس نے ڈیڑھ ارب روپے کا کاروبار کیا اور آج اس کے کاروبار کی مالیت بارہ ارب روپے ھے

لیکن مہیش سیوانی کی وجہ شہرت ہیروں کا کاروبار نہیں بلکہ بیٹیوں کی شادی ھے، مہیش کی بیوی 2008ء میں فوت ہوئی تو اس کی دو بیٹیاں کنواری تھیں. اگلے دو سال میں مہیش نے دو بیٹیوں کی شادی کروائی تو اسے پتا چلا کہ بیٹی کی شادی کروانا ہندوستانی باپ کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ھے

اچھا رشتہ مل جائے تو جہیز جوڑنے اور بارات کا کھانا پینا افورڈ کرنا غریب آدمی کے بس کی بات نہیں ہوتی.

پچھلے دس سال میں مہیش سیوانی تین ہزار سے زائد یتیم، بےسہارا اور مُستحق بچیوں کی شادیاں کروا چکا ھے، وہ ہر بچی کو اپنی جیب سے جہیز دیتا ھے، مہندی بارات اور ولیمے کے کپڑے جوتیاں دیتا ھے، باراتیوں کو کھانا کِھلاتا ہے اور خُود بھی ان شادیوں میں شریک ہو کر بیٹیوں کو رُخصت کرتا ھے.

اب آپ پاکستان آ جائیں، کل ایک بڑی شادی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایک خبر کے مطابق دو ارب روپے خرچ کیے گئے، مہندی پر سولہ کروڑ روپے کی صرف ڈیکوریشن کی گئی، تایا جاتا ھے کہ دس لاکھ روپے نکاح خوان کو دئیے گئے راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور عارف لوہار نے بھی کم از کم کروڑ روپے معاوضہ لیا ہو گا.

یہ لوگ اگر چاہتے تو اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے سادگی سے نکاح اور شادی کر سکتے تھے، اس پیسے سے کئی غریبوں کی مدد کر سکتے تھے، راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم پر دو کروڑ ضایع کرنے سے بہتر تھا کہ دو کروڑ روپے میں سو بچیوں کی شادیاں کروا دیتے لیکن انہوں نے دعائیں لینے کی بجائے لعنتیں سمیٹنے کو ترجیح دی

پورے پاکستان میں شاید ایک بھی "مہیش سیوانی" جیسا شخص مشکل سے ملے گا جس نے خُود اپنے پیسے کما کر دو چار سو بچیوں کی شادی کروائی ہو

رویوں کا یہ تضاد مُجھے ڈپری

09/11/2020

جو بھائی کرکٹ کھیلتے ہیں مہربانی فرما کہ رہنمائی کریں کہ یہ آوٹ ہے یا نہیں؟؟😄😄😄
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیں پیج کو لائیک اور فالو کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

😒😛😏
09/11/2020

😒😛😏

❤
09/11/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra Great City & Villages posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gojra Great City & Villages:

Videos

Share