Ehsan Kamboh Vlog

  • Home
  • Ehsan Kamboh Vlog

Ehsan Kamboh Vlog my name is Muhammad Ehsan Kamboh I'm a content creator

26/06/2026

کچھ لوگ روٹیوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر بھی بے سکون رہتے ہیں،
اور کچھ لوگ آدھی روٹی میں بھی شکر کا مزہ پا لیتے ہیں۔
اصل دولت مال نہیں، دل کا سکون اور رب کی رضا ہے۔
جو دوسروں کے حصے کا خیال رکھتا ہے، وہی حقیقت میں امیر ہوتا ہے۔

22/06/2026

الحمداللہ ثم الحمدللہ
دیکھا صفحہ بھی مروا بھی دیکھا
رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا
سبحان اللّٰہ 🌙✨️💫️🌟️
#صفحہ

یہ قرآنی آیت سورۃ التین (آیت نمبر 4) کا مبارک حصہ ہے۔ اس کا ترجمہ یہ ہے۔اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو...
16/06/2026

یہ قرآنی آیت سورۃ التین (آیت نمبر 4) کا مبارک حصہ ہے۔ اس کا ترجمہ یہ ہے۔
اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو جسمانی، ذہنی اور روحانی لحاظ سے کائنات کی سب سے اعلیٰ اور متوازن ترین مخلوق بنایا ہے۔

ماشاءاللّٰہ الحمداللہ شکر الحمداللہ میری زندگی میٹھے میوے اللّٰہ سب نوں دیوے آمین ثم آمین  اللّٰہ پاک ان کو نیک اور صحت ...
08/06/2026

ماشاءاللّٰہ الحمداللہ شکر الحمداللہ
میری زندگی میٹھے میوے اللّٰہ سب نوں دیوے آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک ان کو نیک اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اللّٰہ پاک ان کو ماں باپ کا فرمانبردار بنائے آمین ثم آمین
#اولاد #میٹھے #میوے

"اپنے کام کو ایمانداری، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دینا ہی اصل کامیابی کی بنیاد ہے۔""محنت عزت ہے، اور ایمانداری اس ...
31/05/2026

"اپنے کام کو ایمانداری، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دینا ہی اصل کامیابی کی بنیاد ہے۔"

"محنت عزت ہے، اور ایمانداری اس محنت کا سب سے خوبصورت زیور۔"

"کام چھوٹا ہو یا بڑا، اسے ایمانداری سے کرنا ہی انسان کی اصل پہچان ہے۔" 💪🏗️👷‍♂️

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Kamboh Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share