Riyadh mai bohot maze wala musam hai mazedar barish start hai
14/04/2026
آج کل ہر فردی ویزے کے پیچھے مکتبِ عمل آ رہا ہے۔ یہ حکومت کی طرف سے ہے۔ ابھی 2 مہینے کا آ رہا ہے، پھر ہر مہینے کے بعد ایک مہینہ مزید بڑھایا جائے گا۔ اگر حکومت کی طرف سے کوئی نیا اعلان نہ ہوا تو 2027 تک یہ مکمل ہو جائے گا۔
13/04/2026
"ماشاءاللہ، ریاض میں خوبصورت بارش ہو رہی ہے، بہت اچھا موسم ہے۔"
13/04/2026
"میرے عزیزو، آج کل جو حالات نئے ویزہ والوں کے چل رہے ہیں، اس میں ایجنٹ کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ یہ حکومت کی طرف سے مکتبِ عمل (پالیسی) آتی ہے، اسی لیے صرف 9 مہینے کا اقامہ دیا جا رہا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when what's going on in Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.