Poetry Hub

Poetry Hub Ishq ky rang

23/09/2026

بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو



22/09/2026

وقت بدلنے کے ساتھ گہری رفاقتیں بھی بدل جایا کرتی ہیں



🟨 بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ 'ویسٹ' کا قیام، نئے آئی جی کی تعیناتی!!!🟨 دالبندین: ) بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف...
19/09/2026

🟨 بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ 'ویسٹ' کا قیام، نئے آئی جی کی تعیناتی!!!

🟨 دالبندین: ) بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی تنظیمی ساخت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں 'ایف سی بلوچستان ویسٹ' کے نام سے نئی کمانڈ قائم کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبے میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی کمانڈز فعال تھیں!!!

🟨 ذرائع کے مطابق نئی ایف سی بلوچستان ویسٹ کا ہیڈ کوارٹر دالبندین میں قائم کیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے میں فرنٹیئر کور کی کمانڈز کی کل تعداد تین ہو گئی ہے!!!

🟨 ذرائع نے مزید بتایا کہ میجر جنرل فرحان کو ایف سی بلوچستان ویسٹ کا نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کے ساتھ ہی نئی کمانڈ نے باقاعدہ طور پر اپنا انتظامی و آپریشنل ڈھانچہ تشکیل دینا شروع کر دیا ہے!!!

🟨 ایف سی بلوچستان ویسٹ کے قیام سے صوبے کے مغربی اور سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی، نگرانی اور انتظامی رابطہ کاری کے نظام کو مزید مضبوط اور منظم بنانے میں مدد ملنے کی توقع ہے!!!

🟨 واضح رہے کہ ایف سی بلوچستان نارتھ اور ساؤتھ پہلے ہی صوبے کے مختلف حصوں میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں، جبکہ دالبندین میں قائم ہونے والی نئی ویسٹ کمانڈ کو بلوچستان میں ایف سی کے تنظیمی ڈھانچے کے حوالے سے ایک نہایت اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے!!!

19/09/2026

محبت اذیت ملامت بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا

16/09/2026

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے



04/09/2026

Main Tumhara Hoon ❤️ | Tumhara Hoon, Tumhara Hoon, Faqat
"میں تمہارا ہوں، تمہارا ہوں، تمہارا ہوں فقط…
باوجود اس کے کہ تمہارا نہیں ہونے والا۔" 💔🥀
A feeling that hurts, but still feels true.

Urdu Poetry, Heart Touching Poetry, Sad Poetry, Mohabbat, Facebook Reels

29/08/2026

🦁 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے | حوصلہ رکھو، جیت تمہاری ہوگی 💪
زندگی میں مشکلات آتی رہتی ہیں، مگر باہمت انسان کبھی ہمت نہیں ہارتا۔
یا تو وہ جیت جاتا ہے، یا پھر کچھ نیا سیکھ جاتا ہے۔ 🌟

12/08/2026

بڑا طویل صدمہ رہے گا،
تیری مختصر سی محبت کا۔ 💔
کچھ محبتیں مختصر ہوتی ہیں،
مگر ان کی یاد بہت طویل ہوتی ہے۔
#اردوشاعری #محبت

19/07/2026

لوگوں کو ایسی طرزِ زندگی سے نکالنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے

18/07/2026




Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share