25/04/2024
https://www.facebook.com/share/p/HUdTu48Tz9yKh91f/?mibextid=qi2Omghttp
ہم جناب محترم ملک باسط شریف اعوان صاحب(سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر) اور ملک رحیم الدین نعیم صاحب (چٸرمین رحیم الدین نعیم ویلفیٸر فاٶنڈیشن)
کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول خواص اور گرلز پراٸمری سکول خواص کے 80 سے زاٸد غریب،یتیم،نادار اور مستحق طلبإ وطالبات کیلٸے سکول رجسٹر فراہم کیے۔
فروغ تعلیم کے لیے آپ کے یہ اقدامات داد تحسین کے لاٸق ہیں۔
دعا ہے اللہ کریم آپ کو دارین کی عزتیں نصیب فرماۓ۔آمین
منجانب:ملک طلعت کریم اعوان
یوتھ کونسلر یونین کونسل ہمروتہ