IUB KI DUNIA

IUB KI DUNIA Be updated with all happening in IUB

11/03/2026

خوش تو بہت ہوگے تم چھٹیوں پہ۔۔۔۔۔!!

13/12/2025

Watch Live
20th Convocation 2025 at IUB

Spring Session 2017-21

اڑی مرو چُھوہریں (لڑکیاں) خدا دا ناں منو ایں جُتی کوں معافی ݙیو چا ہر ݙوڄھی چھویر ایہا آرٹیکل پاتی ودی اے 😕
24/11/2025

اڑی مرو چُھوہریں (لڑکیاں) خدا دا ناں منو ایں جُتی کوں معافی ݙیو چا ہر ݙوڄھی چھویر ایہا آرٹیکل پاتی ودی اے 😕

17/11/2025

جی تو کیسا ہوا پہلا پیپر آپکا۔،؟؟؟

17/11/2025

کوئی بتائے گا آج یونیورسٹی میں کیا رولا ہوا؟؟

15/11/2025

بات تو سہی ہے۔۔۔ گھر میں کیا رکھا ہے سب کچھ تو یونیورسٹی میں ہے😄😅😅😂

12/10/2025

ماہم طاہر آپ یونیورسٹی کا فخر تھی ہیں اور رہیں گی۔۔۔ اللہ پاک آپکو اور ترقی دے۔۔۔۔ آمین

10/10/2025

سن لو سب لوگ غور سے اچھا😄😂

30/09/2025

یہ لڑکا ہے یا لڑکی،، جو بھی ہے،،،، لیکن یہ کانفیڈنس یہ سٹائل اور سب سے بڑھ کر آپ جو بھی ہیں دنیا کی پرواہ کیے بغیر اسکو ایکسیپٹ کرکے اس میں ڈھل جانا یہ واقعی قابل تعریف اور سراہے جانے کے قابل ہونا چاہئیے۔۔

12/08/2025

*important update*
The last date to pay semester dues for semester Fall-2025 has been extended to 22 August 2025.

01/08/2025

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے قیام کو 100 سال مکمل،،، صدسالہ تقریبات کا آغاز افتتاحی تقریب میں چانسلر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان شریک جھومر تاڑی سے ویلکم کیا گیا۔۔

طلبہ اور طالبات کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری جامعہ اسلامیہ جو کہ ایک عظیم درسگاہ ہے قدیمی درسگاہ جس کا اعتماد اج بھی عوام ...
12/07/2025

طلبہ اور طالبات کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری جامعہ اسلامیہ جو کہ ایک عظیم درسگاہ ہے قدیمی درسگاہ جس کا اعتماد اج بھی عوام کے دلوں میں برقرار ہے یہ یونیورسٹی نہ صرف ہمارے جنوبی پنجاب کی خوبصورت یونیورسٹی ہے بلکہ یہ وسیع و عریض رقبے پر قائم ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور :
طلباء و طالبات کی فیسوں میں 15 فیصد رعایت کا فیصلہ،کیا اس وقت تک جامعہ میں داخلے کے لئے24 ہزار درخواست جمع ہو چکی ہیں ،
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور طلبہ اپنا وقت ضائع کیے بغیر اج ہی جامعہ اسلامیہ میں ایڈمشن لیجئے اور 15 فیصد فیسوں میں رعایت حاصل کریں داخلے جاری ہیں

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IUB KI DUNIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to IUB KI DUNIA:

Share