GB Desi Music

GB Desi Music Welcome to the ultimate destination for music enthusiasts! 🎶

21/03/2026

جی بی دیسی میوزک کی جانب سے تمام مسلمانوں کو بہت بہت عید مبارک!

08/01/2026

ماسٹر آف آپریشن شندور 3 شیخ ناصراللہ لیجنڈ پولو پلیئر چترال اے

06/12/2025

ضلع دیامر کے پورانے لیجنڈز اور مشہور و معروف شاعر وگلوکار کے اس ڈاکومنٹری جو پورانی شاعری کو ایک جدید میوزک بینڈ کی شکل میں پیش کیا ہے نوجوان نسل میں ایک بہترین شاعر وگلوکار جو آج کل کی دنیا سب جانتے ہیں شاعر وگلوکار ناصیر احمد ناصیر کی آواز میں ویڈیوز پسند آئے تو لایک اور شہیر ضرور کریں ۔

28/11/2025

#گلگت
جشن آزادی گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ سوپر فائنل 2025 جی بی سکاؤٹس اے بمقبلہ این ایل آئی اے وہاب شہید پولو گراؤنڈ جٹیال گلگت۔
https://youtube.com/shorts/SS2AgYmFgic?si=ft50OZeMZ3dgGqdz

23/11/2025

#گلگت
چلاس اے بمقبلہ سکردو جشن آزادی گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ فائنل میچ 2025 فل ہئلایٹ ۔اس میں چلاس نے سکردو کو 4 سکور کے مقابلے میں 7 سکور کر کے آس فائنل میچ کو اپنے نام کر لیا ۔
https://youtu.be/Qs3bC0CvLqM?si=DJ9ByDRld0lPkE8-

Address

Gilgit, Pakistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Desi Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to GB Desi Music:

Shortcuts

Share