Let me entertain people by showing me small clips of here
27/09/2025
سر اس پیلے رنگ والی لائن پر پرجوش انداز میں ایکٹنگ
کرنا اور ساتھ میں اس لائنز پر ڈائس بھی زوز زور سے دبانا ہے 😁😂🤣🤣
21/09/2025
یہاں تک میچ ہمارا تھا۔۔۔
اس سے آگے سعودیہ جانے اور انڈیا جانے۔۔۔🤣🤣🤣
29/07/2025
بڑی بڑی مونچھیں👨 رکھنے سے اگر کوئی بدمعاش بنتا تو
لال بیگ 🪳
دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہوتا۔
🙈
29/07/2025
🚗✨ آسٹریلیا نے سڑکوں کی حفاظت کے لیے انوکھا تجربہ شروع کیا ہے:
ایسی روڈ لائنز (لکیریں) تیار کی گئی ہیں جو دن کے وقت سورج کی روشنی جذب کرتی ہیں، اور رات کے وقت بغیر بجلی کے خود بخود چمکنے لگتی ہیں۔
یہ “گلو ان دی ڈارک روڈ لائنز” اندھیرے میں ڈرائیورز کو راستہ واضح دکھانے میں مدد دیتی ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں اسٹریٹ لائٹس نہیں ہوتیں۔
🌙 دن میں سورج کی توانائی ذخیرہ کرنا، اور رات میں روشنی دینا — یہ نہ صرف ماحول دوست طریقہ ہے بلکہ حادثات کی شرح میں بھی کمی لا سکتا ہے۔
🇦🇺 آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں اس سسٹم کی آزمائش جاری ہے، اور جلد ہی یہ پورے ملک میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
28/07/2025
ترنول چوک اسلام آباد سے رات کو 25 من گدھوں کا گوشت برآمد ہونے کے بعد، عوامی مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ عوام نےمطالبہ کیا ہےکہ ترنول چوک پر "کھوتے کا مجسمہ" لگایا جائے تاکہ باہر سے یا دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کو ترنول تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ اگر کسی کےپاس بہتر ماڈل ہے تو وہ بھی کومنٹس میں سینڈ کردے۔
23/07/2025
موبائل کو الٹا کر کے دیکھو 🤣🤣🤣🤣🤣
21/07/2025
ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی
ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ہے، شادی کرتی ہے، اور پورا ملک اسے عزت، شہرت، اور فخر سے دیکھتا ہے۔
دوسری طرف بلوچستان کی ایک باحیا بیٹی… اپنے ہی خاندان کے لڑکے سے نکاح کرتی ہے، بغیر باپ اور بھائی کی اجازت کے، تو
"غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Funny News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.