Saima Gulali

Saima Gulali love you all

04/02/2023

Peshawar bomb blast 💥 cctv
92 News HD PlusARY NewsPeshawar ZalmiFacebookU.S. Consulate General PeshawarCapital City Police Peshawar FansImran Khan LoversMurad SaeedIqrar Ul HassanSabir ShakirTikTok

            Facebook Imran Khan Lovers ARY News 92 News HD Plus Iqrar Ul Hassan Murad Saeed
03/02/2023

Facebook Imran Khan Lovers ARY News 92 News HD Plus Iqrar Ul Hassan Murad Saeed

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے وال...
02/02/2023

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ ویگو ڈالے۔

ایک لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ ہم مسلمانوں کا شیوہ تھا جسے ان لوگوں نے اپنا کر اپنی دنیا سنوار لی لیکن ھم اپنی اقدار کو بھلا بیٹھے تو دنیا میں رسوائی تو ھو رھی ھے ساتھ اپنی عاقبت بھی گنوا رھے ھیں.

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ،سادگی، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت و عاجزی ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ،بےجااکڑ، ناانصافی ٫ فراڈ دھوکہ دہی، فریب ٫ بے ایمانی ٫ بددیانتی ٫ قانون کی خلاف ورزی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث بنیں۔

02/02/2023

💯💯

جیل سے رہائی کے بعد فواد چودھری اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ.
02/02/2023

جیل سے رہائی کے بعد فواد چودھری اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ.

Peshawar            U.S. Consulate General Peshawar Peshawar Zalmi Peshawar University ❤️‍🔥 Capital City Police Peshawar...
02/02/2023

Peshawar

U.S. Consulate General Peshawar Peshawar Zalmi Peshawar University ❤️‍🔥 Capital City Police Peshawar Fans

27/01/2023

Follow me this is my official page

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Saima Gulali publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type