Clicky

Art and Diy with shaista

  • Home
  • Art and Diy with shaista

Art and Diy with shaista If you want to buy laptops, MacBook Pro, servers, security cameras and all IT equipments and like to

Operating as usual

17/07/2022

ALLAH HO AKBAR..............
SUBHAN'ALLAH...............

16/07/2022

🥰🥰

..
27/06/2022

..

‏مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے۔**مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔* سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ...
14/02/2022

‏مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے۔*
*مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔*

سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے

‏سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

‏سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں

‏سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے.

‏سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو

10/02/2022

Asalam o alikum warahmatullah.....

New stock available.......03441183225.......
22/08/2021

New stock available.......
03441183225.......

16/02/2021

Online earning 100 % true.Pi(π) network
Invitation Code

Referral code
minepi.com/ShaistaKiran
یا
Invitation code👉
ShaistaKiran
السلام وعلیکم !!
دوستوں ! اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکج ہوتا ہے اور آپ روزانہ نیٹ استعمال کرتے ہے تواس سےکچھ فائدہ حاصل کریں۔
1 منٹ لگاکرتحریرضرورپڑھیں...
دوستوں !
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔
پہلا موقع پاکستانیوں کو2008 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 41 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے ۔
اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے۔
اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔
یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے "Play Store" میں جاکر pi network سرچ کریں.
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے
ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں۔
آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔
اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ Referral Code یا invitation codeیہ ہے👇👇👇👇👇👇👇
Malikbadshah786

بالکل میری طرح أپ بھی اپنا ریفرل کوڈ اپنے فرینڈذ کو فارورڈ کر سکتے ہیں تاکہ أپ کی مائننگ بھی تیزی سے Grow کر سکے۔
اس لئےجوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک جون یا جولائ میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر۔۔۔

نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے۔
اہم بات: 24 گھنٹے میں صرف ایک بار PI کی ایپ کھول کر سبز نشان پر کلک کرتے رہیں أپ کی مائننگ اوپر چلتی رہے گی۔

Referral code
minepi.com/ShaistaKiran
یا
Invitation code👉
ShaistaKiran

https://youtu.be/rgUaT536IvUsubscribe my you tube channel to see more interesting art and diy ideas and share with your ...
14/09/2020

https://youtu.be/rgUaT536IvU

subscribe my you tube channel to see more interesting art and diy ideas and share with your friends.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art and Diy with shaista posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Art and Diy with shaista:

Videos