06/09/2026
کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ مشہور گلوکارہ کون ہیں؟
A) رونا لیلیٰ
B)ناہید اختر
C) مہناز
💬 اپنا جواب کمنٹس میں ضرور لکھیں!
یہ برصغیر کی معروف گلوکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کی دلکش آواز، منفرد اندازِ گائیکی اور بے شمار یادگار گیت آج بھی موسیقی کے شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔
🎵 کیا آپ ان کا کا کوئی پسندیدہ گانا جانتے ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں!
#رونالیلیٰ