Rail World

Rail World Enjoy the moment

04/16/2026

پاکستان ریلوے ملت ایکسپریس میں دو گروپوں میں لڑائی ریلوے پولیس ملازم بے بس

04/13/2026

پچھلے ایک ماہ سے پاکستان ریلوے میں ٹرینوں کے حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج 13 اپریل کو، حال ہی میں اپ گریڈ ہونے والی سکھر ایکسپریس روہڑی جنکشن کے قریب پٹری سے اتر گئی۔

خیبر میل کا اے سی سلیپرپشاور سے کراچی کے درمیان جو لوگ اے سی سلیپر میں سفر کرنا چاہتے ہیں وہ خیبر میل پر سفر کرسکتے ہیں ...
04/13/2026

خیبر میل کا اے سی سلیپر
پشاور سے کراچی کے درمیان جو لوگ اے سی سلیپر میں سفر کرنا چاہتے ہیں وہ خیبر میل پر سفر کرسکتے ہیں ۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہیں جو کیبن میں چھ کی بجاۓ صرف دو لوگ سفر کریں۔
نیز اس میں چار افراد کے لیے کیبن ہوتا ہے۔

04/08/2026

اہم نیوز الرٹ!!!

کراچی سے چلنے والی 27UP شالیمار ایکسپریس شہداد پور کراس اوور پر ڈی ریل ہو گئی ہے۔ اس حادثے میں ٹرین کی 4 کوچز پٹری سے اتر گئی ہیں، جس کی وجہ سے UP اور DN دونوں ٹریکس مکمل طور پر بلاک ہو گئے ہیں

اہم نیوز الرٹ!!! *کراچی سے چلنے والی 27UP شالیمار ایکسپریس شہداد پور کراس اوور پر ڈی ریل ہو گئی ہے۔ اس حادثے میں ٹرین کی...
04/08/2026

اہم نیوز الرٹ!!!

*کراچی سے چلنے والی 27UP شالیمار ایکسپریس شہداد پور کراس اوور پر ڈی ریل ہو گئی ہے۔ اس حادثے میں ٹرین کی 4 کوچز پٹری سے اتر گئی ہیں، جس کی وجہ سے UP اور DN دونوں ٹریکس مکمل طور پر بلاک ہو گئے ہیں*

03/27/2026

گرین لائن ایکسپریس وزیر آباد جنکشن پر پٹری سے اتر گئی۔

03/26/2026

کراچی سے لاہور جانے والی 41اپ قراقرم ایکسپریس خانیوال جنکشن پر کپللنگ ہک ٹوٹ جانے سے دو حصوں میں تقسیم

03/25/2026

مزدوروں کی محنت رنگ لے ائی.
اپ & ڈاؤن دونوں ٹریک کلیئر

03/24/2026

🚨 افسوسناک خبر 🚨

ٹرین تیزگام 8 ڈاؤن جو راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی، آدم واہن اسٹیشن کے قریب اسٹارٹر اور ایڈوانس اسٹارٹر سگنلز کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق:
▪️ 3 اے سی بزنس کلاس کوچز
▪️ 1 ڈائننگ کار
▪️ 1 اے سی سلیپر کلاس کوچ

الٹ گئے ہیں جبکہ:
▪️ 2 اکانومی کلاس کوچز
▪️ 1 پاور پلانٹ

پٹری سے اتر گئے ہیں۔

🚧 اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔

🚑 امدادی ٹرین اور میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲

Tezgam Express 8DN

45 پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جانے والی محراب پور ریلوے پھاٹک(اؤٹر ) کے قریب انجن ڈریل اج کے دن میں یہ دوسرا حاد...
03/15/2026

45 پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جانے والی محراب پور ریلوے پھاٹک(اؤٹر ) کے قریب انجن ڈریل
اج کے دن میں یہ دوسرا حادثہ
اللہ پاک پاکستان ریلوے کے حال پہ رحم فرمائے
امین

Business class coach
02/24/2026

Business class coach

02/14/2026

ہڑپہ اسٹیشن پر ٹرین بے قابو ہو کر الٹ گئی ڈرائیور زخمی

Address

New York, NY
10005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category