06/01/2025
سچے اور مخلص دوست انسان کا قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔ 🧡۔ آج علاقے کی معزز۔ اور۔ محبت کرنے والی شخصیت۔ 🧡۔ محترم جناب پنہل لاڑک صاحب۔ 💛۔ سے۔ کافی عرصے بعد چاے کی دعوت پر ملاقات۔ بیتے دنوں کی یادیں تازہ ہوگئ۔ ملاقات میں نادر آرائیں۔ اکبر۔ مغل بھی موجود تھے 💛۔ اسلام شفی عباسی وورکر پاکستان پیپلز پارٹی 🇵🇰