مازیگر دہ چعرزو

مازیگر دہ چعرزو this page so nyc and cooling my fillin for youwll e near chnge

🏏 آر پی ایل — راجکند پریمیر لیگ (RPL) 🏏ضلع بونیر، تحصیل چغرزی اور یونین کونسل پانڈیر کی سرزمین پر اگر کسی ٹورنامنٹ نے سب...
03/05/2026

🏏 آر پی ایل — راجکند پریمیر لیگ (RPL) 🏏

ضلع بونیر، تحصیل چغرزی اور یونین کونسل پانڈیر کی سرزمین پر اگر کسی ٹورنامنٹ نے سب سے زیادہ جوش، جذبہ اور محبت کو یکجا کیا ہے تو وہ آر پی ایل — راجکند پریمیر لیگ ہے۔ یہ صرف ایک کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ضلع بونیر کی سطح پر سب سے بڑا اور باوقار ایونٹ بن چکا ہے۔

ہم نے ہمیشہ RPL کو سپورٹ کیا ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ سپورٹ کرتے رہیں گے۔ کیونکہ یہ لیگ صرف بیٹ اور بال کا کھیل نہیں، بلکہ یہ امن، سکون، بھائی چارہ اور محبت کا پیغام ہے۔ ❤️

یہ ٹورنامنٹ تحصیل چغرزی اور یونین کونسل پانڈیر کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لاتا ہے، مختلف علاقوں اور گاؤں کے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرتا ہے، دوستوں کو قریب کرتا ہے اور دلوں میں محبت پیدا کرتا ہے۔ میدان میں مقابلہ ضرور ہوتا ہے، مگر دلوں میں نفرت نہیں — یہی RPL کی اصل خوبصورتی ہے۔

راجکند پریمیر لیگ نے ثابت کیا ہے کہ کھیل لوگوں کو جوڑتا ہے، اختلافات ختم کرتا ہے اور ایک نئی امید جگاتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اس خوبصورت روایت کو مزید مضبوط کریں اور اپنے پیارے ضلع بونیر، تحصیل چغرزی اور یونین کونسل پانڈیر کا نام روشن کریں۔ 🌟

مازیگر دہ چعرزی
RPL -Rajkand Premier League
Shahid Usman Ikram Ullah Salman Khan Zãîd Ûllãh Nãsrát Irfan Kpk Abdur Rehman Khan Ahsan Khan Naeem Khan Nazamen Said Hafeez Chagharzi Chagharzy Ihsas Usman Sajid Khan Chagharzai Zain Buner Saeed Anwar Waheed Khan Prince Shaz Malik Ikram Ullah Ismail Chagharzi Inam Ullah Khan Ismail Khan Rehan Khan Engr Riaz Khan Gul Khanullah Essa Khan Mushtaq Khan Naseer Khan Gul Nawaz Ghalib Yasir Zaman Nusrat Saeed YouSafzai Bakhti Min Haq Salahuddin Yousafzai Farooq Khan Abbas Khan








کس روڈ مکمل طور پر برفباری کی وجہ سے بند ہے۔ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، مگر افسوس کہ تاحال حکومتِ وقت یا متعلقہ ادارو...
01/24/2026

کس روڈ مکمل طور پر برفباری کی وجہ سے بند ہے۔ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، مگر افسوس کہ تاحال حکومتِ وقت یا متعلقہ اداروں کی کوئی عملی کاروائی نظر نہیں آ رہی۔ نہ سڑک کلیئر کی جا رہی ہے، نہ کوئی رہنمائی دی جا رہی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر نوٹس لیا جائے، مشینری بھجوائی جائے اور عوام کو اس مشکل سے نکالا جائے۔
خدارا، یہ بھی عوام ہیں، ان کی مشکلات کو نظرانداز نہ کیا جائے۔

14....8...2025..
08/08/2025

14....8...2025..

چغرزی کا جنگلات ایک بار پیر آگ کے لپٹ میں یونین کونسل پانڈیڑ مکخیل کوزہ تھیڑاہ چغرزی  شدید آگ کے لپٹ میں
06/16/2025

چغرزی کا جنگلات ایک بار پیر آگ کے لپٹ میں یونین کونسل پانڈیڑ مکخیل کوزہ تھیڑاہ چغرزی شدید آگ کے لپٹ میں

36 likes, 2 comments. “ #2025 #😰 #”

قدرت کا نظارہ❣️
05/19/2025

قدرت کا نظارہ❣️

05/16/2025

دا غمجن داستان پہ یاد خدے بخلی مرحوم تاجمین اللہ ڈاکی جلالی کلی پیش کیگی۔۔
فرمایش کونکی ملگری دی ۔۔مینھاج ذادہ او نیسار خاجمین زادہ . سپیش فرمایش یی کڑے دے کریم اللہ دہ سعودی عرب نہ
کلام دے شاعر ذاکر اللہ نادان ضلع شانگلہ بونیروال ۔
پہ اواز جمیل فانی صاحب

دہ شاعر ذاکر اللہ نادان دہ رابطہ نمبر یاد لری۔۔ 03415536501

04/29/2025

04/16/2025

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری برف کے بڑے بڑے گولے بہت ساری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے 😭😭

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
04/16/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Taza tareen
04/16/2025

Taza tareen

،،،
12/25/2024

،،،

Address

New York, NY

Telephone

+13472846645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مازیگر دہ چعرزو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category