𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙛

𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙛 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙛, New York, NY.

03/18/2026
*اے اللہ!*ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تا کہ ہم تیری ہدایت کے مطا...
02/25/2026

*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تا کہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙛 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share