Abid Ghumman

Abid Ghumman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Ghumman, New City, NY.
(2)

06/07/2026

بھائی کے رکشے کے ٹائر گرم ہو گے تھے

06/07/2026

بھائی لوگ شدید گرمی میں روڈ پر پریشان کھڑے تھے بائیک خراب ہو گیا تھا 🥺

06/04/2026

انکل جی شدید گرمی میں پیدل بائیک لے کے آ رہے تھے پیٹرول ⛽️ختم ہو گیا تھا 🥺😭

06/02/2026

🥹اللّٰہ پاک سب کو بری صُحبت سے بچائے آج روڈ سے گزرتے ہوئے اچانک اس نو جوان بھائی پر نظر پڑھی پوچھنے سے پتا چلا صبح کا کُچھ نہیں کھایا تھا اِس مکام تک لانے میں ضرور کِسی بری محفلِ بُرے دوست کا ہاتھ ہوگا ایسے دوستوں اور ایسی محفل سے بچنا چاہیے جو اِتنی انمول زِندگی تباہ کر دیتے ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ اِیمان میں رکھے آمین 🤲🙏

06/01/2026

بھائی شدید گرمی میں روڈ پر پریشان کھڑا تھا بائیک کا چین ٹوٹ گیا تھا 🥺🥹

hard life stronger soul🥹
06/01/2026

hard life stronger soul🥹

06/01/2026

🥹یہ بہن انتہائی مجبُور بے سہارا ہو کر روڈ پر اپنے بچوں کو ساتھ لے کر بیٹھی تھی پتہ چلا اِنکے شوہر انکو چھوڑ گے ہیں اور کوئی بھی سہارا نہیں ہے اور اِنکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور یہ بہن یہاں روڈ پر بھیک مانگنے پر مجبُور ہیں میری کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو اِس بہن کے لئے ایک روزگار بنا کے دیا جاے تاکے یہ بھی عزت سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پال سکیں میں اِس میں اکیلا کُچھ بھی نہیں کر سکتا آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ اگر اور کُچھ نہیں کر سکتے تو یہ ویڈیو آگے شئیر کر دیں شاید کِسی کی زندگی آسان ہو جاے آپکے ایک شیئر سے 🤲🙏

05/31/2026

بھائی لوگ روڈ پر گرمی میں پریشان کھڑے تھے بائیک کا پیٹرول ⛽️ختم ہو گیا تھا 🥺😭

05/29/2026

بھائی کے بائیک کا پیٹرول ⛽️ختم ہو گیا تھا 🥹

05/29/2026

انکل جی کے بائیک کا پیٹرول ⛽️ختم ہو گیا تھا 🥺🥹

Address

New City, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ghumman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share