Apna Nahi Koi.

Apna Nahi Koi. A beautiful poetry

جس سے دل لگ جائے، اُس سے تھوڑے بہت پنگے لینا بھی محبت کی زبان بن جاتا ہے۔💕کچھ رشتوں کی خوبصورتی صرف محبت میں نہیں ہوتی، ...
07/14/2026

جس سے دل لگ جائے، اُس سے تھوڑے بہت پنگے لینا بھی محبت کی زبان بن جاتا ہے۔💕

کچھ رشتوں کی خوبصورتی صرف محبت میں نہیں ہوتی، بلکہ اُن چھوٹی چھوٹی شرارتوں میں بھی ہوتی ہے جو چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔

من پسند شخص سے کبھی ناراض ہونا، کبھی چھیڑنا، کبھی بے وجہ پنگے لینا... یہ سب محبت کے وہ رنگ ہیں جو ہر یاد کو خاص بنا دیتے ہیں۔💓🫶

اگر آپ کے پاس بھی کوئی ایسا شخص ہے جس سے لڑنا بھی اچھا لگتا ہے، تو اُسے ضرور مینشن کرے💕🥀🙈

07/14/2026

Address

Houston, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Nahi Koi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Apna Nahi Koi.:

Shortcuts

Share

Category