Humera Gull Tashna

Humera Gull Tashna International poet, writer and journalist

تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو
08/14/2026

تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو

08/06/2026

پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن آف کنیکٹ ٹیکٹ (PAACT) کے زیرِ اہتمام کتاب "رودالی" کی شاندار تقریب پذیرائی و عالمی مشاعرہ ۔
صدارت: ڈاکٹر عبداللہ (واشنگٹن ڈی سی)
مہمانانِ خصوصی : عباس تابش ، حماد غزنوی (پاکستان)
مہمانانِ اعزاز : عابد رشید (شکاگو) ، محمد جاوید (واشنگٹن ڈی سی)

محبتوں کی صداقتوں کے حصار میں صبح کے ستارےتمہاری قربت میں جل رہے ہیں قطار میں صبح کے ستارےحمیرا گل تشنہ
07/24/2026

محبتوں کی صداقتوں کے حصار میں صبح کے ستارے
تمہاری قربت میں جل رہے ہیں قطار میں صبح کے ستارے
حمیرا گل تشنہ

سوال یہ تھا محبتوں کی وفا کے جیسا کوئی نہیں ہےجواب آیا زمین زادی خدا کے جیسا کوئی نہیں ہےتشؔنہ
07/20/2026

سوال یہ تھا محبتوں کی وفا کے جیسا کوئی نہیں ہے
جواب آیا زمین زادی خدا کے جیسا کوئی نہیں ہے
تشؔنہ

کسی کی بات کو کاٹ کر تو رد نہیں کرتے ببلند اپنا بھری محفل میں ایسے قد نہیں کرتے
07/20/2026

کسی کی بات کو کاٹ کر تو رد نہیں کرتے
ببلند اپنا بھری محفل میں ایسے قد نہیں کرتے

ادبی محفل | حمیرا گل تشنہ کے شعری مجموعے "رودوالی" کی پروقار تقریبِ رونمائیآئیے، شاعرہ حمیرا گل تشنہ کے شعری مجموعے "رود...
07/19/2026

ادبی محفل | حمیرا گل تشنہ کے شعری مجموعے "رودوالی" کی پروقار تقریبِ رونمائی

آئیے، شاعرہ حمیرا گل تشنہ کے شعری مجموعے "رودوالی" کی یادگار تقریبِ رونمائی کے حسین لمحات، ادبی گفتگو اور شعری اظہار سے لطف اندوز ہوں۔

✨ صدرِ تقریب: ڈاکٹر زرین زادہ کم رضا صدیقی
🎤 شرکائے گفتگو: محمد احمد شاہ، منظور سعید، وضاحت نسیم، ناصر زیدی، ڈاکٹر سلمان ثروت
📝 نظامت: خلیل اشاورق

اس ویڈیو میں تقریب کے منتخب لمحات، کتاب "رودوالی" پر اہلِ قلم کی آراء، ادبی گفتگو اور شاعرہ حمیرا گل تشنہ کے تخلیقی سفر کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔

📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں، اور اردو ادب سے متعلق مزید پروگراموں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

#رودوالی #شاعری

آرٹس کونسل کراچی کے ادبی و ثقافتی مرکز میں "رودوالی" کی تقریبِ رونم...

07/17/2026

عشق آباد جشنِ جون ایلیا

06/15/2026

مشاعرہ
تا قیامت کھلا ہے بابِ سخن

Karachi Press Club Inshallah
06/15/2026

Karachi Press Club
Inshallah

05/12/2026

COMING SOON

Address

Hartford, CT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humera Gull Tashna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category