BeastoyShub

BeastoyShub I Play Games........a lot

- خود پر ہی اک سزا ہوں میں ❤️ ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔!!
02/01/2024

- خود پر ہی اک سزا ہوں میں ❤️

ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔!!

یہ سنا ہے کہ میرے کوچ کے بعداس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیںتھی جو جو اک فاختہ اداس اداسصبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیںمجھ میں اب ...
02/01/2024

یہ سنا ہے کہ میرے کوچ کے بعد
اس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیں

تھی جو جو اک فاختہ اداس اداس
صبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں

مجھ میں اب میرا جی نہیں لگتا
اور ستم یہ کہ میرا جی ہی نہیں

وہ جو رہتی تھی دل محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں

جائیے اور خاک اڑائیے آپ
اب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں

ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی
ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں
جون ایلیاء~ 🖤
__🖤

Like if you agree
10/20/2023

Like if you agree

•  :shirt: : 3mm MDF•  Size: 47 x 34 Inches•  Package Includes: Complete Clock With Double Tape To Hang•  Make Your Home...
05/07/2023

• :shirt: : 3mm MDF
• Size: 47 x 34 Inches
• Package Includes: Complete Clock With Double Tape To Hang
• Make Your Home Beautiful
• This Product Enhances Any Home With On-trend Style And Beautiful Eye-catching Modern Design
• Product Code: MZ24800001HDHDC

ایک شخص اپنی پیداوار کے تین حصے کرتا تھا ایک حصہ اپنے کھانے اور بال بچوں کے کھانے کے لئے ایک اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے...
05/07/2023

ایک شخص اپنی پیداوار کے تین حصے کرتا تھا ایک حصہ اپنے کھانے اور بال بچوں کے کھانے کے لئے ایک اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے نکلتا اور ایک حصہ اپنے باغ کی دیکھ بھال کے لئے رکھتا۔

وہ ہمیشہ ایسا ہی کیا کرتا تھا اس لیے اس کے کھیت میں اللہ تعالی کی طرف سے بڑی برکت ہوتی اور اس کی کھیتی ہمیشہ سرسبز رہتی اگر کبھی اس کے باغ کو سیراب کرنے کے لیے پانی نہ رہتا تو بادل کئی اور برستے اور پانی ندی نالوں سے ہو کر اس کے ہاں آ جاتا۔
https://bit.ly/3NHwGOl

•  Brand: Calvin Klien•  Calvin Klien Replica•  Dial Size: 35mm and 25mm•  Movement Quartz•  Note:There might be 1-3cm e...
04/18/2023

• Brand: Calvin Klien
• Calvin Klien Replica
• Dial Size: 35mm and 25mm
• Movement Quartz
• Note:There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ13500206SRSTR

07/13/2022
07/11/2022

🫠
07/08/2022

🫠

Its ok bro
07/08/2022

Its ok bro

🙄
07/08/2022

🙄

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeastoyShub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share