Chuzza Reacts

Chuzza Reacts Information ,Reaction and funny seen ✨♥️
(2)

🚨 اٹلی میں چونکا دینے والا واقعہ!جنوبی اٹلی کے زرعی علاقے میں ایک جلت ی ہوئی وین سے چار پاکستانی مزدوروں کی ل -ا -ش ۔۔۔ ...
03/06/2026

🚨 اٹلی میں چونکا دینے والا واقعہ!

جنوبی اٹلی کے زرعی علاقے میں ایک جلت ی ہوئی وین سے چار پاکستانی مزدوروں کی ل -ا -ش ۔۔۔ تفصیل پہلے کیمنٹ مے۔۔!

ٹریوس ہیڈ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی 💥میچ کے بعد جب ٹریوس ہیڈ سے پوچھا گیا کہ ویرات کوہلی نے آپ سے ہاتھ کی...
23/05/2026

ٹریوس ہیڈ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی 💥

میچ کے بعد جب ٹریوس ہیڈ سے پوچھا گیا کہ ویرات کوہلی نے آپ سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا، تو انہوں نے کہا کہ اصل بڑا کھلاڑی وہ ہوتا ہے جو صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ دوسروں کی عزت کرنا بھی جانتا ہو۔

ٹریوس ہیڈ نے کہا کہ جب وہ آؤٹ ہوئے تو ویرات کوہلی نے کافی جارحانہ انداز میں سیلیبریشن کی، جسے انہوں نے کھیل کا حصہ سمجھ کر نظر انداز کیا۔ لیکن جب ویرات خود آؤٹ ہوئے اور ٹریوس ہیڈ نے خوشی کا اظہار کیا، تو بات ویرات کوہلی کو پسند نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ میں سیلیبریشن عام بات ہے، ہر کھلاڑی جذبات دکھاتا ہے، لیکن اگر آپ خود کچھ کرتے ہیں تو پھر دوسروں کے وہی جذبات بھی برداشت کرنے چاہئیں 💯

30/04/2026

یاری ہو تو ایسی ہو سچا یار کم ہی ملتا ہے💯

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
29/04/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

23/04/2026

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا(ص)
کے بات اب تک بنی ہوئ ہے

محمدﷺ

17/04/2026

I got over 100,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/04/2026

ابابیل ایک چھوٹا سا پرندہ ہے جو اڑتے اُڑتے کھا بھی سکتا ہے اور سوتا بھی ہے۔ اس کی لمبائی صرف اٹھارہ سے بیس سینٹی میٹر ہوتی ہے، پروں سے سیاہ اور سینے سے سفید۔ یہ دس ماہ تک زمین پر اترے بغیر آسمان میں اڑتا رہتا ہے، بس دو مہینے نہرنگ کے لیے اترتا ہے۔
قرآن میں سورۃ الفیل میں اس کا ذکر ہے، جب اللہ نے ابرہہ کے ہاتھیوں والے لشکر پر ابابیل کے جھنڈ بھیجے اور انہوں نے کنکریوں سے انہیں تباہ کر دیا۔
اس پرندے کا سائنسی نام عام طور پر Common Swift ہے، جو ہوا میں رہنے کا ماہر ہے۔

10/04/2026

اس لڑکی نے ثابت کر دیا کے پردے مے رہ کے بھی نام عزت ولت سب کمائ جا سکتی ہے اس شہزادی کےلیے ایک جملہ 💕

09/04/2026

جب باپ نے بچے کو دیکھا تو اچانک دے کیسے گلا لگا لیا دل کو چھو لینا والا منظر 🥹
❤️

09/04/2026

دل دل پاکستان جان جان پاکستان 💕 🇵🇰

Address

Saudia Arabia
Maharashtra
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chuzza Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share