Kash info TV

Kash info TV � Saudi Arabia Life | Urdu Vlogs
� Daily Driver Life & Real Stories
� Useful Info | قوانین |

22/05/2026

🚨 کراچی سے دلچسپ اور اہم خبر،
کراچی رات گئے دو بیل شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

😂👆

❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment &
Kash info TV

ضرور_پڑھیں"میریا شالوم" اسرائیلی فوج میں ایک خاتون سپاہی ہے۔ ایک دن شام کو اپنے گھر لوٹی اور شراب کی بوتل اٹھا کر پہلا گ...
22/05/2026

ضرور_پڑھیں
"میریا شالوم" اسرائیلی فوج میں ایک خاتون سپاہی ہے۔ ایک دن شام کو اپنے گھر لوٹی اور شراب کی بوتل اٹھا کر پہلا گلاس بھر لیا.. پھر سوشل میڈیا پر اپنے جعلی اکاونٹ پر جو "ام المؤمنین" کے نام سے عربی زبان میں بنا رکھا تھا، پوسٹ لگائی؛

"کیا عمر ابن خطاب رضی آللہ تعالیٰ عنہ خلافت کے زیادہ حقدار ہیں یا علی بن ابی طالب علیہ السلام....؟"

پھر اپنے گلاس سے چند گھونٹ حلق میں اتارے اور بے صبری سے کمنٹس کا انتظار کرنے لگی۔ پہلا کمنٹ عراق سے خضیر نے لکھا:
"یہ عمر ابن خطاب ہے کہ جس نے خلافت کو غصب کیا ہے اور اسکا مستحق نہیں ہے اور تم ناصبی ہو۔"
جواب میں سعودی عرب سے عبد الرحمن نے لکھا:
"یقینا عمر ہی اس کا حقدار ہے اور اے عراقی! اے رافضی! اے کافر! تم اہل سنت کے یہودیوں سے بھی بدترین دشمن ہو۔"
میریا شالوم مسکرائی اور خوشی سے جھومتے ہوئے شراب کا دوسرا گلاس بھی پی لیا۔
تیسرا کمنٹ عبد السمیع نامی مصری جوان نے پوسٹ کیا:
"میں چاہتا ہوں کہ اسکا جواب میں دوں۔ ہاں یہ عمر فاتح شیعہ اور فاتح مجوس ہیں۔"
یوں ایک دوسرے کو جواب دینے کا سلسلہ شروع ہوا اور شیعہ سنی ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگے۔ میریا شالوم نے شراب کی بوتل کا ڈھکنا بند کیا اور فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ اپنے بستر پر لیٹ گئی اور چند لمحوں بعد نیند کی پرسکون وادیوں میں جا چکی تھی۔۔۔۔!
مگر
اس لاحاصل بحث کے نتیجہ میں عراق، مصر اور شام کی پرامن آبادیاں خون کی ندیوں میں ڈوب چکی تھیں۔
(عربی پوسٹ کا ترجمہ)

یہی اس وقت یہاں پاکستان میں چل رہا ہے..
شعیہ, سنی, دیوبندی, بریلوی, وھابی, اور ن لیگی, جیالا, پٹواری, یوتھیا, زیبرا کا کھیل چل رہا ہے..
پاک افواج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے..
ہوشیار رہیں.. لاعلمی میں اور ایک لاحاصل بحث۔۔۔
کہیں ہم پاکستان اور تصورِ اُمّہ کو نقصان تو نہیں پہنچا رہے.... ؟؟
اس👈🇵🇰👉 پرچم کے ساۓ تلے ھم ایک ھیں
ذرا پھر سے سوچیے..
❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment & News


Kash info TV

19/05/2026

🚨 کے پی کے پولیس،،

کے پی کے ٹریفک پولیس آفیسر کا اپنے اہلکاروں کو میسج سنیں اور پھر پنجاب کی ٹریفک پولیس سے موازنہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔

❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment & News
Kash info TV

17/05/2026
17/05/2026

🚨 وزیر خزانہ کا اہم بیان،،
تنخواہ دار طبقے کے ریلیف کی تفصیلات ،ائی ایم ایف، کے پاس لے کر جائیں گے۔، وزیر خزانہ۔


❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment & News
Kash info TV

17/05/2026

یہ ہندوستان ہے
پولیس کا RSS کے مرکزی دفتر پر چھاپہ، مسلمانوں کے خلاف بلوے کرنے اور قتل و غارت کیلئے اسلحے کے انبار برآمد.
ہندوستانی RSS مسلمانوں کیلئے افغان طالبان خوارج جیسی دہشتگرد جماعت ہے.


❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment & News
Kash info TV

17/05/2026

🚨 دلچسپ اور اہم خبر،،
گلبرگ بلاک 12 کے رہائیشیوں کا بہترین کارنامہ لازمی شیئر کریں،،


Please follow me

Kash info TV

16/05/2026

🚨 رکشے والے چاچے کی بات تو ٹھیک لگ رہی ہے،

❤️
Follow Kash TV Info for daily entertainment & News
Kash info TV

With Altafvlog mrj – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
13/05/2026

With Altafvlog mrj – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Taif

21944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kash info TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share