Zindagi

Zindagi jo aqal ka ghulam ho wo dil na kar qabool

22/09/2025

❣️:تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں
تو سمجھ جانا کہ کسی نسلی مرد سے واسطہ پڑا ہے_💕

یہ افسوسناک خبر👇 عمر شاہ گھر میں سوئے ہوئے تھے رات کے 2 بجے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور اچانک ان کو الٹی انا شروع ہو گئی پ...
16/09/2025

یہ افسوسناک خبر👇
عمر شاہ گھر میں سوئے ہوئے تھے رات کے 2 بجے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور اچانک ان کو الٹی انا شروع ہو گئی پھر فورا ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا ڈاکٹر حضرات نے کہا کہ پھیپھڑوں کے اندر گند چلا گیا ہے،اسی دوران عمر شاہ کا
سانس بند ہونے لگا اور وہ وفات پاگئے

احمد شاہ کا بھائی عمر شاہ ننھا چمکتا ستارہ خالقِ حقیقی سے جا ملا۔‘
یاد رہے کہ عمر شاہ اپنی معصوم مسکراہٹ، پیارے انداز اور شرارتی طبیعت کی وجہ سے مداحوں میں بے حد مقبول تھے اور اکثر اپنے بڑے بھائی احمد شاہ کے ساتھ ویڈیوز اور ٹی وی شوز میں نظر آتے تھے۔
ان کی اچانک وفات کی خبر نے نہ صرف احمد شاہ اور ان کے خاندان بلکہ ان کے لاکھوں چاہنے والوں کو بھی گہرے صدمے اور دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔

05/09/2025

وقت ہاتھوں سے اور لوگ دل سے نکلتے جا رہے ہیں

15/08/2025
14/08/2025

اس وقت تک کام کریں جب تک کہ آپ کے دستخط آٹوگراف نہ بن جائیں۔

Address

Malak Fasal
Riyadh
13215

Telephone

+966568122582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category