08/08/2026
دو روز قبل شکرگڑھ کے چک جھیندڑ، بروٹی / چک نارا اور دیگر کے حوالے سے سیکرٹری آبپاشی پنجاب اور چیف انجینئر آبپاشی سے اہم میٹنگ ہوئی، جس میں علاقے کو سیلابی صورتحال اور دیگر مسائل سے محفوظ بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اپنے عوام اور علاقے کا تحفظ اور ان کے مسائل کا مؤثر حل ہماری اولین ترجیح ہے۔. rana Manan .zindbad