Waqas Sajjad Mehroani

Waqas Sajjad Mehroani جس نے بھی میری اچھی اچھی ویڈیو دیکھی اس کو چاہیے کہ وہ میرا پیج ضرور Follow کریں
Reaction videos only

افسوسناک خبر 😰😭: سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کو اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ق۔ت۔ل کر دیا گیا ، یہ وا...
09/07/2026

افسوسناک خبر 😰😭: سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کو اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ق۔ت۔ل کر دیا گیا ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپنے خاندان کے تہرے ق۔ت۔ل کے مشیر ریاض چانڈیو اپنی زمینوں میں ٹریکٹروں کے ذریعے کام کروا رہے تھے ۔ کئی مسل۔ح افراد نے وہاں دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ریاض چانڈیو کو ق۔تل کردیا ۔۔۔ ام رباب چانڈیو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر ، آئی جی سندھ اور عدالتوں سے ایک بار پھر انصاف کی اپیل کی ہے یاد رہے کہ آج ہوئے واقعہ کے ملزمان بھی وہی ہیں جو پہلے تین ق۔ت۔ل کرنے کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں ۔۔۔

04/07/2026
😢بے چارے کسان کہاں جائیں ایک بجلی مہنگی دوسرا آندھی آئی اور پلیٹیں اڑ کر ٹوٹ گئیں 😭
01/07/2026

😢بے چارے کسان کہاں جائیں ایک بجلی مہنگی دوسرا آندھی آئی اور پلیٹیں اڑ کر ٹوٹ گئیں 😭

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Sajjad Mehroani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share