روحِ محبت

روحِ محبت 🔥
اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی
ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی

زندگی اسان نہیں ہوتی اسے اسان بنایا جاتا ہےکچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے کچھ نظر انداز کر کے
14/07/2026

زندگی اسان نہیں ہوتی اسے اسان بنایا جاتا ہے
کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے کچھ نظر انداز کر کے

میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کے لیے خاموش رہا، اپنے جذبات دباتا رہا تاکہ کسی کا دل نہ ٹوٹے۔ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی پر ت...
13/07/2026

میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کے لیے خاموش رہا، اپنے جذبات دباتا رہا تاکہ کسی کا دل نہ ٹوٹے۔ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی پر ترجیح دی مگر بدلے میں اکثر نظر انداز ہوا۔ میں سمجھتا تھا کوئی مجھے سمجھے گا، میری خاموشی پڑھے گا... مگر بار بار غلط ثابت ہوا۔ میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا، مگر خود کو تکلیف دینا میری عادت بن گئی۔ ہنستا رہا، مسکراتا رہا جبکہ اندر سے ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔
اپنی خواہشات خواب اور ارمان سب دوسروں کے لیے قربان کر مگر اب سمجھ آیا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ دیے
اب وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو بھی اہمیت دوں کیونکہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں اور کچھ رشتے چھوڑ دینا ہی خود کو بچانا ہوتا ہے

*_میں بھی ایسا ہی پھول ہوںجو اندھیرے میں مہکتا ہے، اور اجالے میں مرجھا جاتا ہے_*✨
09/07/2026

*_میں بھی ایسا ہی پھول ہوں
جو اندھیرے میں مہکتا ہے، اور اجالے میں مرجھا جاتا ہے_*✨

*_دل کے کسی کونے میں چھپا کوئی درد٫ بعض اوقات پورے وجود پے بھاری پڑ جاتا ہے_*🪐✨
08/07/2026

*_دل کے کسی کونے میں چھپا کوئی درد٫ بعض اوقات پورے وجود پے بھاری پڑ جاتا ہے_*🪐✨

تنہایی کا وقت انسان کی زندگی کا وہ اذیت بھرا لمحہ۔ ہوتا ہے۔جس کو دوسروں کیلئے سمجھنا بہت مشکل ھوتا ہے۔
08/07/2026

تنہایی کا وقت انسان کی زندگی کا وہ اذیت بھرا لمحہ۔ ہوتا ہے۔جس کو دوسروں کیلئے سمجھنا بہت مشکل ھوتا ہے۔

تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں
06/07/2026

تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے، تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ ک...
05/07/2026

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے
، تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔۔ اور اس قربانی کا آغاز " اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے
ان لوگوں کیلئے کئی کلو میٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں
، سراسر بیوقوفی ہے
تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں

دکھ ہمیشہ وہاں سے ملتا ہے جہاں ہم سب سے زیادہ نرمی رکھتے ہیں... 💔پھول اگر چبھ جائیں تو کانٹوں سے شکایت بے معنی ہو جاتی ہ...
02/07/2026

دکھ ہمیشہ وہاں سے ملتا ہے جہاں ہم سب سے زیادہ نرمی رکھتے ہیں... 💔
پھول اگر چبھ جائیں تو کانٹوں سے شکایت بے معنی ہو جاتی ہے... 🌹🥀
اصل سچ یہی ہے کہ کبھی کبھی زخم دشمن نہیں، اپنے ہی دیتے ہیں... 😔
اور پھر انسان شکوہ بھی نہیں کرتا، بس خاموشی سے سب سمجھ جاتا ہے... 🤐
نرم ہر چیز وفا نہیں ہوتی... 🕊️
اور ہر سخت چیز بے رحم بھی نہیں ہوتی... 🖤

"جو لوگ اندھیرے کو واقعی جانتے ہیں، وہ دوسروں کے اندھیرے کو کبھی نہیں چھیڑتے
01/07/2026

"جو لوگ اندھیرے کو واقعی جانتے ہیں، وہ دوسروں کے اندھیرے کو کبھی نہیں چھیڑتے

میں نے تجھے سچے دل سے چاہا تھا ...کوئی شرط، کوئی حساب، کوئی مطلب نہیں تھا میری محبت میں۔میں نے تجھے اس طرح چاہا جیسے انس...
29/06/2026

میں نے تجھے سچے دل سے چاہا تھا ...
کوئی شرط، کوئی حساب، کوئی مطلب نہیں تھا میری محبت میں۔
میں نے تجھے اس طرح چاہا جیسے انسان اپنی آخری دعا کو چاہتا ہے، جیسے ٹوٹا ہوا دل صرف ایک ہی نام پر دھڑکنا جانتا ہو۔ میں نے تجھے اپنی ہر سانس میں جگہ دی، ہر خواب میں تیرا وجود رکھا، ہر دعا میں تیرا نام لکھا،
اور ہر درد میں بھی تجھے ہی یاد کیا۔
میں نے سوچا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو انسان کبھی ہارا نہیں کرتا،
پر میں بھول گیا تھا کہ سچی محبت کرنے والا ہی ہمیشہ ہارتا ہے۔
تو نے کہا تھا "ہمیشہ ساتھ رہیں گے"،
میں نے اس "ہمیشہ" کو اپنی زندگی سمجھ لیا۔
میں نے تیرے بدلتے لہجوں کو بھی خاموشی سے سہہ لیا،
تیرے کم ہوتے خیال کو بھی اپنی غلطی مان لیا،
میں نے خود کو مٹا دیا صرف اس لیے
که شاید تو ایک دن پھر سے میرا ہو جائے۔

Address

Riyadh
13337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحِ محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to روحِ محبت:

Shortcuts

Share

Category