31/07/2026
ریاض ائیر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا
ریاض سے اسلام آباد 14 اگست
ریاض سے لاہور 18 اگست
سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
فلائٹس کے لیے بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے