04/05/2026
دوست کو صحافت کا ایسا کیڑا چڑھا ہے کہ
گلی میں دو بندے لڑ بھی جائیں تو فوراً پہنچ جاتا ہے:
“ناظرین اس وقت ہم موقع واردات پر موجود ہیں،
ایک بندے نے دوسرے کو ‘اوئے’ کہا…
اور حالات انتہائی کشیدہ ہیں” 🎤😂