Zalmi Zindabad

Zalmi Zindabad my all friends my heart

کچھ دن پہلے ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کڑپہ روڈ کی ایک سائڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، دوسری طرف پر بھی کام...
12/06/2026

کچھ دن پہلے ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کڑپہ روڈ کی ایک سائڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، دوسری طرف پر بھی کام جاری ہے لیکن عوام کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ زیرِ تعمیر کڑپہ روڈ پر غیر ضروری گاڑیاں چلانا ترقیاتی کام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ چند منٹ کی جلدی کی خاطر عوامی منصوبوں کو متاثر نہ کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنج...
12/06/2026

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔”
- عمران خان، 2025


23/04/2026

Address

Jehhda
Rabigh

Telephone

+966562006172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zalmi Zindabad:

Shortcuts

Share

Category