دین اور دُنیا

  • Home
  • دین اور دُنیا

دین اور دُنیا For islamic content and videos do follow the page ALLAH TAMAM MUSALMANO KO HAJJ O UMRAH KI SAADAT NASEEB KRY.. AMEEN

01/11/2025

خوش وہ ہوتا ہے جو اپنے نصیب سے خوش ہوتا ہے 🫶🏻❤️
ثواب کی نیت سے شیر کیجئے 🤗🤝
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

31/10/2025

تمہیں اسلام قیمتی کہتا ہے 🥀❣️
ثواب کی نیت سے شیر کیجئے 🤗🤝
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#سبحان

31/10/2025

#سبحان اللّٰہ 🥺❤️
ثواب کی نیت سے شیر کیجئے 🤗🤝
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

31/10/2025

#سبحان اللّٰہ ❤️😊

21/10/2025

بچوں کو توحید سکھاؤ اس سے پہلے کہ وہ گھوڑے کے نیچے سے گزرنے کو ثواب سمجھیں، آستانوں پر سجدہ کریں اور مُردوں سے مدد مانگنے لگیں۔

18/09/2025

غزوۂ اُحد کے دوران جب حضور اکرم ﷺ زخمی ہوئے تو آپ ﷺ نے غارِ اُحد کے ایک مقام پر سرِ مبارک ٹیک لگائی تھی۔ یہ جگہ آج بھی پہاڑ اُحد کے دامن میں موجود ہے، اور لوگ اسے “مَقامِ رَأسُ النبی ﷺ” یا “غارِ اُحد” کے نام سے جانتے ہیں۔

📍 تفصیل:
• اُحد پہاڑ کے پاس ایک چھوٹا سا غار ہے، جہاں روایت کے مطابق حضور ﷺ نے جنگ کے بعد آرام فرمایا۔
• اسی جگہ حضرت طلحہؓ، حضرت علیؓ اور دیگر صحابہ کرام نے آپ ﷺ کی حفاظت کی۔
• حضور ﷺ کا چہرہ زخمی تھا، دندانِ مبارک شہید ہو گئے تھے، اور خون جاری تھا۔ اسی حالت میں آپ ﷺ نے اس غار کے پتھر کے ساتھ سر ٹیکا۔
• آج بھی زائرین اُحد پہاڑ پر اس جگہ کو دیکھنے جاتے ہیں۔

⚠️ لیکن یاد رہے: یہ جگہ تاریخی اور روایتی حوالے سے معروف ہے، اس پر کوئی خاص شرعی حکم یا عبادت مقرر نہیں۔ مسلمان وہاں صرف حضور ﷺ کی یاد تازہ کرنے اور عبرت حاصل کرنے جاتے ہیں
#احد

10/09/2025

پریشان نہ ہوا کرو 🥲



10/09/2025

مسجد الفسح (اُحد کی مسجد)

مقام و اہمیت:
• یہ مسجد مدینہ منورہ میں جبلِ اُحد کے دامن میں واقع ہے۔
• مسجد نبویؐ سے تقریباً 4.5 کلومیٹر کے فاصلے پر اور میدانِ اُحد کے قریب ہے۔
• یہ وہ جگہ ہے جہاں غزوۂ اُحد کے بعد رسول اللہ ﷺ نے نماز ادا فرمائی۔ اسی نسبت سے یہ جگہ نہایت اہم تاریخی اور دینی حیثیت رکھتی ہے

24/09/2014

LIKE THIS PAGE..

For islamic content and videos do follow the page

Address

مدینہ منورہ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین اور دُنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to دین اور دُنیا:

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share