fun&play

fun&play entertainment comedy video and reels

افسوس 😭 شادی کے دوران کھانا کھلاتے وقت کچھ مانگنے والی عورتیں ا گئی انہوں نے کھانا مانگا ان کو کھانا نہیں دیا الٹا ان کے...
13/10/2026

افسوس 😭 شادی کے دوران کھانا کھلاتے وقت کچھ مانگنے والی عورتیں ا گئی انہوں نے کھانا مانگا ان کو کھانا نہیں دیا الٹا ان کے پیچھے دوڑ کر ان کو بھگا رہے ہیں اگر تھوڑا سا کھانا ان کو بھی دے دیتے اور سکون سے وہ بیٹھ کر کھا لیتی یا لے کے چلی جاتی تو کیا ہو جانا تھا جہاں اتنے لوگوں کو کھلا رہے تھے اگر یہ دو چار بھی کھا لیتی تو کیا ہو جانا تھا 😭

اس کاریگر کو اپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے ایسے کاریگر صدیوں بعد زیادہ ہوتے ہیں ان کی قدر کیا کرو کیونکہ یہ ڈھونڈنے سے ب...
13/10/2026

اس کاریگر کو اپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے ایسے کاریگر صدیوں بعد زیادہ ہوتے ہیں ان کی قدر کیا کرو کیونکہ یہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے اپ کو اس کا کام کیسا لگا 😜🤣

اج گاڑی چاہے دریا سے بھی گزارنی پڑی تو گزار دوں گا اج نہیں رکنا یہ تو پھر تھوڑا سا کیچڑ ہے پہلے اتنی مشکل سے شادی ہو رہی...
13/10/2026

اج گاڑی چاہے دریا سے بھی گزارنی پڑی تو گزار دوں گا اج نہیں رکنا یہ تو پھر تھوڑا سا کیچڑ ہے پہلے اتنی مشکل سے شادی ہو رہی تھی یہ کیچڑ وغیرہ مجھے نہیں روک سکتے 😜🤣

ذائقے ایسے نہیں بنتے ذائقوں کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے خون پسینہ ایک کرنا پڑتا ہے جیسے یہ بھائی کر رہا ہے سب کچھ اندر مکس ...
13/10/2026

ذائقے ایسے نہیں بنتے ذائقوں کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے خون پسینہ ایک کرنا پڑتا ہے جیسے یہ بھائی کر رہا ہے سب کچھ اندر مکس کر رہا ہے تب جا کے ذائقہ بنتا ہے 🤣😜

ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو بھری برسات میں پی لینے دو لو جی سبزی منڈی میں اماں جی باقی  مزدوروں کے ساتھ مل کر انجوائے کر...
13/10/2026

ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو بھری برسات میں پی لینے دو لو جی سبزی منڈی میں اماں جی باقی مزدوروں کے ساتھ مل کر انجوائے کرتے ہوئے لگتا ہے اج کا جا کے بابا جی کی خیر نہیں ہوگی 😜🤣

یہ بابا جی کے کام دیکھو جو بھی بھینس کو دیکھتا ہے  قینچی سے اس کے پونچ کے بال کاٹ کے شاپر میں ڈال لیتا ہے مجھے تو لگتا ہ...
13/10/2026

یہ بابا جی کے کام دیکھو جو بھی بھینس کو دیکھتا ہے قینچی سے اس کے پونچ کے بال کاٹ کے شاپر میں ڈال لیتا ہے مجھے تو لگتا ہے بابے کا ذہنی توازن درست نہیں پتہ نہیں بال کاٹ کر لے جا کر ان کا کیا کرتا ہوگا بیچتا ہوگا یا کچھ اور 😭😱

حلیم پکاتے ہوئے دیگ میں مرغی اور دال کی شدید لڑائی ہوگی جس کا رولا دور دور دیواروں اور ہیلمٹ تک جا پہنچا اب اس میں دیوار...
12/10/2026

حلیم پکاتے ہوئے دیگ میں مرغی اور دال کی شدید لڑائی ہوگی جس کا رولا دور دور دیواروں اور ہیلمٹ تک جا پہنچا اب اس میں دیوار اور ہیلمٹ کا کیا قصور ہے وہ بیچارے مفت میں جل گئے 🤣😜

افسوس ناک 😭 اس انڈے سپلائی کرنے والے بھائی صاحب کی موٹرسائیکل کیچڑ کی وجہ سے پھسل گئی جس سے اس بھائی کی ٹانگ ٹوٹ گئی 😭 ا...
12/10/2026

افسوس ناک 😭 اس انڈے سپلائی کرنے والے بھائی صاحب کی موٹرسائیکل کیچڑ کی وجہ سے پھسل گئی جس سے اس بھائی کی ٹانگ ٹوٹ گئی 😭 اور سارے انڈے بھی ٹوٹ گئے اللہ تعالی اس بھائی کو صبر دے اور اس کو جلدی تندرستی عطا کرے 😭🤲

کیسے کیسے عجیب رواج پائے جاتے ہیں پاکستان میں بھی اب یہ سب لوگ دولہے کو شلوار نہیں باندھنے دے رہے بار بار اس کا ناڑا کھی...
12/10/2026

کیسے کیسے عجیب رواج پائے جاتے ہیں پاکستان میں بھی اب یہ سب لوگ دولہے کو شلوار نہیں باندھنے دے رہے بار بار اس کا ناڑا کھینچ دیتے ہیں تاکہ دولہا شلوار نہ پہن سکے اگر وہ شلوار نہ پہن سکا تو برات تم کس کی لے کے جاؤ گے سوچنے والی بات ہے ایک بھائی تو شلوار پکڑ کر اندر دیکھنےکی کوشش کر رہا ہے کہ اندر کوئی چیز ہے بھی کہ نہیں 🤣

یہ بھائی صاحب بھی پیر بن کے چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہیں ساتھ میں گانے والے بھی لائے ہیں ساتھ میں دھمال بھی ڈالی جا رہی ہے ...
12/10/2026

یہ بھائی صاحب بھی پیر بن کے چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہیں ساتھ میں گانے والے بھی لائے ہیں ساتھ میں دھمال بھی ڈالی جا رہی ہے اور بچوں کو بٹھا کے دکھایا جا رہا ہے یہ سب کچھ تو بچے بڑے ہو کے کل کو یہیں سب کچھ کریں گے 😱😭

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fun&play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category