Abdus Samad official

Abdus Samad official Saudi Arabia

19/05/2026

Poshto bayan Shekh idrees s h a h ee d

قدرت کا کرشمہ ۔۔۔سولہ دن بعد پہاڑی تودے تلے دبنے والا نوجوان زندہ نکل آیا، خدا کی قدرت نے سب کو حیران کر دیاصوابی31 مارچ...
16/04/2026

قدرت کا کرشمہ ۔۔۔
سولہ دن بعد پہاڑی تودے تلے دبنے والا نوجوان زندہ نکل آیا، خدا کی قدرت نے سب کو حیران کر دیا

صوابی
31 مارچ کو پلوڈھیری کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے کے افسوسناک واقعے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے تھے، تاہم ایک نوجوان لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری تھی۔
آج اٹھارہ دن بعد اس لاپتہ نوجوان کے زندہ ملنے کی خبر نے پورے علاقے میں حیرت کی لہر دوڑا دی۔ مقامی افراد کے مطابق نوجوان ملبے تلے پھنسا ہوا تھا اور معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔
ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے نوجوان کو نکال کر فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا۔ اس حیران کن واقعے کو اہل علاقہ قدرتِ الٰہی کا معجزہ قرار دے رہے ہیں۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اتنے دن بعد کسی شخص کا زندہ مل جانا انسانی عقل سے بالاتر ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی خاص مہربانی ہے۔
یاد رہے کہ 31 مارچ کو پلوڈھیری میں پہاڑی تودہ گرنے سے کئی خاندان غم سے دوچار ہوئے تھے، مگر آج اس نوجوان کے زندہ ملنے سے غمزدہ ماحول میں خوشی اور امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی۔

09/04/2026
25/03/2026

clock tower in day

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو 🥰💕💖  #عیدالفطر
20/03/2026

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو 🥰💕💖 #عیدالفطر

19/03/2026

ده اختر مونز طریقہ #نماز #عیدالفطر

Sy MASHA ALLAH… See more
20/02/2026

Sy MASHA ALLAH… See more

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdus Samad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category