Personal page

Personal page This is a offical page asif

27/08/2026

پٹواریوں اور جیالوں کی مشترکہ باجی... گولہ باجی گولہ باجی😜😜

27/08/2026

“معمہ حل ہوا کہ نامحرم صرف پاکستانی ہوتے ہیں”

26/08/2026

جب کرپٹ نااہل ہارے ہوئے لوگ ملک پر مسلط کے جائیں اس طرح کے واقعات کوئی بڑی بات نہیں

25/08/2026

یہاں برطانیہ یا سعودی عرب کا بادشاہ نہیں آرہا بلکہ پارلیمنٹ کے باہر سپیکر پودا لگانے آرہا ہے

24/08/2026

ایک یونیورسٹی میں طالب علم پر لاٹھی چارج اور پھر فائرنگ کی ویڈیو سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔

کیا پاکستان فوج کے کسی اہلکار کو یہ اختیار ہے کہ وہ ایک سویلین طالب علم کو خود سزا دے؟
اگر جرم ہوا ہے تو پولیس، مقدمہ اور عدالت موجود ہیں۔ وردی قانون سے بالاتر ہونے کا لائسنس نہیں۔

شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

24/08/2026

آج سے دس سال پہلے طاھر القادری کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی اگر شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ نہ ہوا تو یہ پاک فوج کو پنجاب کی پولیس بنا دیں گے،

23/08/2026

یہ بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر ایک ایم پی اے کی حالت ہے اندازہ لگائیں کہ عام عوام کی کیا حالت ہوگی ؟

22/08/2026

‏نہ وزیر کو ٹرین کا نام معلوم ہے، نہ سی او کو، لیکن ٹرین اپ گریڈ ہونے جا رہی ہے 😂ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے

Address

Buraydah

Telephone

+966536991283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Personal page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share