10/05/2026
السلام علیکم سلام کے بعد عرض کرتا ہوں کہ میرے نام پہ یا میرے والد صاحب کے نام پہ کوئی واٹس ایپ یا مسنجر پہ رابطہ کریں کہ میں اپ کو پیسہ دینا چاہتا ہوں یا مجھے پیسہ دے دو تو برائے مہربانی پہلے مجھ سے یا میرے والد سے رابطہ پرسنل میں کیجئے یہ دیکھیں ویڈیو کال پہ پھر بعد میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے کیونکہ اج کے لیے پراڈ چل رہا ہے ہر کسی سے پیسے مار رہے ہیں لوگ تو برائے مہربانی اج ہمارے روم میں ادھر دو بندوں کے ساتھ ہی ہوا ہے