Haq Nama

Haq Nama ‏جھوٹ کا نہیں، سچ کا بیانیہ
یا بات وہی جو حق پر مبنی ہو

04/08/2025

فیلڈ مارشل نے پونے تین سال اپنی اسی ضد اور انتقام میں گنوا دیے۔ حاصل کیا ہوا ؟ کچھ بھی نہیں ، سوائے بدنامی کے۔ صابر شاکر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

03/08/2025

غدار وہ ہوتا ہے، جو مارشل لاء لگاتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ملک توڑتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک امریکی کال پہ اڈے دے دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک سائفر پہ حکومت گرا دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو قوم کا پورا الیکشن چوری کرلیتا ہے! وقار ملک

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

02/08/2025

علی امین گنڈاپور، اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا، تو استعفیٰ دے۔ عمران خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

31/07/2025
31/07/2025

"آج سے دو ہفتے پہلے، جب بیرسٹر گوہر نے 9 مئی کیسز میں سزاؤں کا معاملہ رکھا تو عمران خان نے کہا: 'نو ڈیل، کوئی مذاکرات نہیں! آپکو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ چیزیں لیکر نہ آیا کریں۔ آپ کھل کر احتجاج کریں، کیونکہ احتجاج کے ذریعے ہی حل نکلنا ہے۔ اگر آپ احتجاج نہیں کرینگے تو یہ لوگ آپ کو جیلوں میں ڈالتے رہیں گے۔ میں 2سال سے جیل میں ہوں، کیا ہو گیا ؟'"۔ثاقب بشیر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

31/07/2025

جرنیلوں کی مسلط کردہ حکومت نے چینی سکینڈل میں قوم کو 300 ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا ۔۔۔ اس جرم میں مسلط شدہ اور ملاط کردہ ٹولہ دونوں شامل ہیں !!! زبیر علی خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

31/07/2025

“اگر تحریک انصاف میں واقعی کوئی دم نہیں رہا تو یہ اچانک سزاؤں اور نا اہلیوں کا سیلاب کیوں آگیا ہے ؟ کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی تو یہ جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو آپس میں
لڑا کر اور بہلا پھسلا کر قابو کیا جا سکتا ہے,، سلطان سکندر راجہ کو بھی کسی بڑے عہدے کی تمناہے، اب کسی بڑے عہدہ کے بغیر جینا بھی محال لگتا ہے، جب اس قسم کا خوف ذہن پر چھا جائے تو پھر دوسروں کو خوفزدہ کرنا بقاء کا تقاضا بن جاتاہے، ” حامد میر کا کالم
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

25/07/2025

ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے۔ جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے، وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے۔ عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا۔ یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔ عمران خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Neutral
Zhob
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category