Islamic UrduHeroes

Islamic UrduHeroes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic UrduHeroes, https://www. youtube. com/, Zahir Pir.

​Islamic historical waqiat 📜
Imaan afroz kahaniyan 🕌
Auliya Allah aur Sahaba (RA) ki zindagi ✨
Daily short reels | Urdu Heroes https://www.youtube.com/

22/01/2026










14/01/2026

ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا۔
ایک دن اس نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں۔ چوہے نے سوچا شاید کوئی کھانے پینے کی چیز ہو۔
غور سے دیکھنے پر اسے معلوم ہوا کہ وہ چوہے دانی ہے۔
خطرہ محسوس کر کے چوہا گھر کے پچھلے حصے میں گیا اور کبوتر کو خبردار کیا کہ گھر میں چوہے دانی آ گئی ہے۔
کبوتر ہنسا اور بولا:
“مجھے کیا؟ میں تو اس میں نہیں پھنسوں گا!”
مایوس ہو کر چوہا مرغ کے پاس گیا۔
مرغ نے بھی لاپرواہی سے کہا:
“یہ میرا مسئلہ نہیں!”
آخرکار چوہا بکرے کے پاس پہنچا۔
بکرا زور زور سے ہنسا اور بات ٹال دی۔
اسی رات چوہے دانی میں زور کی آواز آئی۔
ایک زہریلا سانپ اس میں پھنس چکا تھا۔
اندھیرے میں کسان کی بیوی نے اسے چوہا سمجھ کر نکالنے کی کوشش کی،
لیکن سانپ نے اسے ڈس لیا۔
طبیعت بگڑنے پر حکیم بلایا گیا۔
حکیم نے مشورہ دیا کہ کبوتر کا سوپ پلایا جائے۔
یوں کبوتر ذبح ہو گیا۔
خبر پھیلتے ہی رشتہ دار آ گئے۔
کھانے کے انتظام کے لیے مرغ ذبح کیا گیا۔
کچھ دن بعد کسان کی بیوی وفات پا گئی۔
جنازے اور فاتحہ کے لیے بکرا بھی ذبح کر دیا گیا۔
اور چوہا؟
وہ بہت دور جا چکا تھا… کہیں بہت دور۔
🌱 سبق:
یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ
جب کوئی آپ کو اپنے مسئلے سے آگاہ کرے اور آپ کہیں:
“یہ میرا مسئلہ نہیں”
تو ذرا رک کر دوبارہ سوچیں۔
کیونکہ
اگر سماج کا ایک فرد، ایک طبقہ، یا ایک شہری خطرے میں ہے
تو پورا معاشرہ خطرے میں ہے۔
ذات اور طبقے سے اوپر اٹھیں
اور دوسروں کا احساس کریں۔

14/01/2026
14/01/2026
14/01/2026

13/01/2026
11/01/2026

Hazrat Hamza (RA) Islam ke azeem mujahid aur Rasool Allah ﷺ ke pyare chacha thay. Aap ki shujaat, himmat aur haq par sabit qadmi qiyamat tak musalmanon ke liye misaal hai. Shahadat ne aap ko hamesha ke liye zinda kar diya.

Address

Https://www. Youtube. Com/@UrduHeroesStory
Zahir Pir
64130

Telephone

+923027808587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic UrduHeroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share