To be honest I'm just showing the power of my country Pakistan �bcz Pak Army is the strongest army in the world ��
14/05/2026
مبارک ہو پاکستانیوں MPA -MNA اب کا نظام ختم کر دیا جانے لگا ہے اب حکومت خود اس پر کام کرے گی۔
08/05/2026
وزیرآباد چوہدری پرویز کے بنائے ہوئے ہس کارڈیالوجسٹ کے ہسپتال میں باتھ رومز کا حال دیکھ لیں باتھ رومز میں کوئی پراویسی نھی جہاں کنڈی نھی دروازہ ٹوٹا ہوا جو شاپر لگا کر بند کرنے کی نا کام کوشش کی گئی ہے انتظامہ بلکل بے خبر ہے Tahir Rana Ali Jutt Samad Khan Samad Khan Sandro A. Rodrigues Rao Muhammad Arshad Khan Shahid Mahmood Sheikh Naeem Sarmad Mahmood Nosheen Nosheenshahid ALi Mughal Rubina Abrar
06/05/2026
ان جوان لڑکوں کا گلی گلی جا کر مہنگے اینٹوں کو ساتھ لیکر لوگوں کے دروازے کھٹکھٹاتے اور رستے میں مانگتے ہیں 6 لڑکے جو کہ گروپ کی شکل میں گلی محلوں میں منگ رہے ہیں جسطرح یہ گروپ کی شکل میں گھروں کے دروازے بجا رہے تھے یہ تو کسی کہ گھر بھی گھس سکتے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیعر کر کے دوسرے لوگوں کو ان سے بچائیں۔ گھروں میں مائیں بہنیں اکیلی ہوتی ہیں اور ان کا گلیوں میں اسطرح آوازیں کسنا اور مانگنا دروازے اور بل بجانا اچھی بات نھی جوان لڑکے جن کا کوئی پتہ نھی کہاں سے آئیں ہیں۔
avoide Tahir Rana Sheikh Basit Waqas Pracha Sandro A. Rodrigues Nosheen Nosheenshahid Sheikh Naeem Shahid Mahmood Rao Muhammad Arshad Khan ALi Mughal Rubina Abrar Sarmad Mahmood Muhammad Khalid Bashir Tair Zoya Hussain Pak Army & Imran Khan power of Pakistan Zahid Majeed Samad Khan Samad Khan Zahid Parvez Lucero Martinez Ali Jutt Herbleeka Butt Rana Mustafa Kamalvi Faran Khan Munsaf Khan Pk News for Everyone
05/05/2026
سمبڑیال امام مسجد نے اپنے ہی سٹوڈنٹ کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی قاری صابر ولد نزیر احمد سکنہ ڈیرہ غازی خان موقع سے فرار
15 پر کال کرنے پر پولیس انسپیکٹر افتخار نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری گرفتار کر لیا مقدمہ درج
😢😢😢😢
Sambriyal Imam Masjid tried to commit a sexual misconduct with his own student Qari Sabir son of Nazir Ahmed resident of Dera Ghazi Khan fled the scene
Police Inspector Iftikhar immediately arrested him with the help of modern technology after calling 15
🙅 😢😢
04/05/2026
04/05/2026
مریم نواز کا بہت بڑا کریک ڈاؤن اب کوئی بھی پنجاب پولیس کا کانسٹیبل یا تھانیدار پنجاب پولیس کی وردی میں کسی کے ڈیرے یا کسی کی دوکان پر بیٹھا نھی دیکھائے دے گا پناجاب پولیس کی وردی میں کچھ لوگ دوسرے لوگوں کو ڈرانے کے لیے پولیس کے جوانوں کو استعمال کرتے اور ان کو کھانے پیش کرتے جس سے وہ امیروں کے ڈیروں پر بیٹھے نظر آتی تھے
حکومت کی طرف سے اب سے جو بھی پولیس والا وردی میں کسی کی پرائیوٹ جگہ پر بیٹھا نظر آئے تو اس کی ویڈیو بنا کر لگائیں جہاں لڑکوں کا ہجوم اور وردی میں موجود اہلکار نظر آئیں
شکریہ مریم نواز
ڈیرے داری بند کروانے کے لیے۔
Punjab Marian away strictly said no more officers in private places while duty
02/05/2026
*🇵🇰ساہیوال:موضع بشیرہ لاپتہ 2 بھائیوں کی لاشیں گھر کے آٹے والے ٹرنک سے برآمدساہیوال:6 سالہ حسن اور 4 سالہ حیدرعلی گزشتہ روز سے لاپتہ تھے*
*ساہیوال:گھر کا بند کمرہ کھولنے پر ٹرنک سے دونوں بچوں کی لاشیں مل گئیں💔*
*ساہیوال:بچوں کی ماں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں😭*
*🇵🇰Sahiwal: Bodies of 2 missing brothers recovered from flour trunk of house in Bashira areaSahiwal: 6-year-old Hassan and 4-year-old Haider Ali were missing since yesterday*
*Sahiwal: Bodies of both children were found in the trunk when a locked room of the house was opened💔*
*Sahiwal: Mother of the children taken into custody and investigation started😭*
01/05/2026
پاکستان ترقی اس لیے نھی کر پایا
کیونکہ ہم سب نے اپنے اپنے پسندیدہ لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں مگر افسوس ہم سب قوم ملکر پاکستان کے ساتھ کبھی نھی کھڑے ہوئے
😢😢😢
01/05/2026
گلیوں کا فنڈ اگر کسی حلالی بندے کے پاس آئے تو پھر یہ نظارا ہوتا ہے۔
29/04/2026
ARY مالک نے کہا ہے کہ اقرار الحسن کو ہم نے خود اس چینل سے نکال دیا ہے کیونکہ یہ بندہ ہمارے چینل کا نام بھی خراب کر رہا ہے اسی رات اقرار الحسن نے پریس کانفرس کر کہ جھوٹ بولا مینے خود چھوڑا ہے مگر یہ بات سچ نھی ہے۔
اقرار کو زلالت کا دن سیکھنا پڑا اور اس کی پارٹی ہی ختم کردی ایک وردی والے نے۔
Be the first to know and let us send you an email when Pak Army & Imran Khan power of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.