Shaheed Naveed Younis Care Center

Shaheed Naveed Younis Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheed Naveed Younis Care Center, Village Pathan Wali, Wazirabad.

Say No To Drugs
Stand Up Against Drugs
SNYCC (Drugs Treatment and Rehabilitation Center )
Daska Road Pathan Wali , District Wazirabad,Gujranwala, Punjab,Pakistan
Muhammad Jameel Cheema 03006221562

25/03/2026

پاکستانی نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے اور ذہنی جسمانی طور پر صحت مند بنانے کے لئے شہید نوید یونس کئیر سنٹر کے زیر اہتمام سائیکل ریس چیمپئن شپ

24/03/2026
23/03/2026

شہید نوید یونس کئیر سنٹر(علاج گاہ برائے امراض منشیات و نفسیات ) نیو بائی پاس پٹھانوالی وزیرآباد میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

23/03/2026

شہید نوید یونس کئیر سنٹر(علاج گاہ برائے امراض منشیات و نفسیات ) کے زیر اہتمام 6 ویں سائیکل ریس چیمپئن شپ

6th under 14 cycle race championship .
21/03/2026

6th under 14 cycle race championship .

25/02/2026

شہید نوید یونس کئیر سنٹر نیو بائی باس پٹھانوالی وزیرآباد(بحالی مرکز برائے امراض منشیات و نفسیات ) میں رمضان المبارک میں ڈیلی سحری اور افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے

الحمد اللہ ۔میڈیا کوریج محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی وزیرآباد(علاج گاہ برائے امراض منشیات و نف...
22/02/2026

الحمد اللہ ۔میڈیا کوریج محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی وزیرآباد(علاج گاہ برائے امراض منشیات و نفسیات) کو اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے سالانہ منشیات جلانے کی تقریب کے موقع پر فورس کمانڈر بریگیڈئر سکندر حیات چوہدری حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے سالانہ منشیات جلانے کی تقریب کے موقع پر اے این ایف فورس کمانڈر بریگیڈئر سکندر حیات،...
20/02/2026

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے سالانہ منشیات جلانے کی تقریب کے موقع پر اے این ایف فورس کمانڈر بریگیڈئر سکندر حیات، بریگیڈئر مظہر، محمد جمیل جیمہ بانی و صدر شہید نوید یونس کئیر سنٹر نیو بائی باس پٹھانوالی وزیرآباد(بحالی مرکز برائے امراض منشیات و نفسیات ) کو منشیات کے خلاف خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی ایوارڈ دے رہے ہیں۔اس موقع پر ڈی آئی جی پنجاب پولیس عطہر بھی موجود ہیں۔

6th Annual Recovery Symposium Pakistan at Shaheed Naveed Younas Care Center (Drug Addiction Treatment and Rehabilitation...
11/02/2026

6th Annual Recovery Symposium Pakistan at Shaheed Naveed Younas Care Center (Drug Addiction Treatment and Rehabilitation Facility)

25/01/2026

Anti Narcotics Weightlifting Chempionship.

Address

Village Pathan Wali
Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Naveed Younis Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share