MixFun

MixFun You will find a variety of content here, including comic poetry, academic and more

19/12/2025
31/05/2025

ماشاءاللّٰہ
ارشد ندیم نے پھر میدان مار لیا جیولن تھروور گیم میں ایشین ایتھلیٹکس میں گولڈ میڈل 🏅 حاصل کر کے ایشین ٹائیگر بن گئے

29/05/2025

آج کل بکرا لینے جاؤ تو لوگ 2 لاکھ ایسے مانگتے ہیں جیسے بکرے نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے PHD کی ہو!😬🤨🧐

28/05/2025

لیبیا کا ایک حاجی رہ گیا تو جہاز نے جانے سے انکار کر دیااور پاکستان کے 67000 حاجی رہ گئے اور جہاز بے شرمی سے فررر فررر اڑتے جا رہے ہیں 😬😣😐

ماشاءاللّٰہ 🥰
28/05/2025

ماشاءاللّٰہ 🥰

27/05/2025

کتنے افسوس کی بات ہے پیسوں کی خاطر انسان کس قدر گر چکا ہے۔ کیسے کیسے حرام طریقوں سے بس پیسہ بنایا جا رہا چاہے دوسروں کی ...
23/05/2025

کتنے افسوس کی بات ہے پیسوں کی خاطر انسان کس قدر گر چکا ہے۔ کیسے کیسے حرام طریقوں سے بس پیسہ بنایا جا رہا چاہے دوسروں کی زندگیاں ہی متاثر ہوں۔ زہریلے مصالحہ جات اور کیلشیم کاربائیڈ سے ان پھلوں کو پکایا جا رہا ہے۔

22/05/2025
‏میاں بیوی کے تعلقات میں سب سے اہم چیز محبت اور انڈر سٹینڈنگ ہوتی ہے 😁
22/05/2025

‏میاں بیوی کے تعلقات میں سب سے اہم چیز محبت اور انڈر سٹینڈنگ ہوتی ہے 😁

22/05/2025

کاش کہ لوگ ماہر احساسات ہوتے
تو بات ماہر نفسیات تک ناں جاتی😬😣😐

Address

Jamia Masjid Taiba Talwara Wazirabad
Wazirabad
52030

Telephone

+923239562605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MixFun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MixFun:

Share

Category