Wapda Town Taru

Wapda Town Taru Wapda Town Taru Jabba GT Road

Alhamdulillah now DeWell has opened a branch next to wapda town to facilitate the society with the best after proving th...
05/05/2026

Alhamdulillah now DeWell has opened a branch next to wapda town to facilitate the society with the best after proving themselves around Peshawar city areas. Feel free to contact Waqas Zaib

Wapda Town Block N done by President Mr Sakhi Jan
20/04/2026

Wapda Town Block N done by President Mr Sakhi Jan

19.4.26چیئرمین ھندکوان حاجی مظہر مشتاق ، صدر سخی جان اور نائب صدر شاہد دورانیفلٹریشن پلانٹ نزد بلال مسجد
18/04/2026

19.4.26
چیئرمین ھندکوان حاجی مظہر مشتاق ، صدر سخی جان اور نائب صدر شاہد دورانی
فلٹریشن پلانٹ نزد بلال مسجد

19.4.26چیئرمین ھندکوان حاجی مظہر مشتاق ، صدرسخی جان اور نائب صدر شاہد دورانیفلٹریشن پلانٹ نزد بلال مسجد
18/04/2026

19.4.26
چیئرمین ھندکوان حاجی مظہر مشتاق ، صدرسخی جان اور نائب صدر شاہد دورانی
فلٹریشن پلانٹ نزد بلال مسجد

الحمدللہہندکووان واپڈا ٹاؤن ٹیم نے واٹس ایپ پر موصول ہونے والی اطلاعات کے بعد فلٹر بوتھ کی صفائی کی ناقص صورتحال کا فوری...
18/04/2026

الحمدللہ
ہندکووان واپڈا ٹاؤن ٹیم نے واٹس ایپ پر موصول ہونے والی اطلاعات کے بعد فلٹر بوتھ کی صفائی کی ناقص صورتحال کا فوری نوٹس لیا۔ اس موقع پر صدر ہندکووان، سخی جان صاحب نے اس کارِ خیر کی نگرانی کرتے ہوئے بلاک بی کے فلٹر بوتھ کی صفائی مکمل کروائی۔
اس صفائی مہم میں ہارون بھائی نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ جبکہ صدر سخی جان صاحب نے ذاتی نگرانی اور اپنی ادائیگی پر لیبر کے ساتھ مل کر عملی طور پر بھرپور حصہ لیا۔
ہم تمام معزز رہائشیوں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ واپڈا ٹاؤن کو صاف ستھرا رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں اور اسے اپنا گھر سمجھتے ہوئے صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھیں۔
براہِ کرم: • گند یا کچرا سڑکوں، گلیوں یا خالی پلاٹوں میں نہ پھینکیں
• چلتی گاڑی سے ریپر، بوتلیں یا دیگر اشیاء باہر نہ پھینکیں
• اپنے اردگرد ماحول کو صاف رکھنے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
آئیں ہم سب مل کر واپڈا ٹاؤن کو ایک صاف، سرسبز اور مثالی رہائشی علاقہ بنائیں۔
شکریہ
کورڈنیٹر ہندکووان
محمد ایاز
Wapda town Block B
Date 17.4.2026

Wapda Town Block C
18/04/2026

Wapda Town Block C

Address

Wapda Town
Wapda Town

Telephone

+923318998051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wapda Town Taru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Wapda Town Taru:

Share

Category