ZindaGii Na MileGii DobAra

ZindaGii Na MileGii DobAra جسٹ فار فن

Ameen
03/11/2020

Ameen

21/10/2020

💔

04/10/2020

اسے تعلق ختم کیے دن گزرتے جا رہے ہیں لیکن کہیں بھی ایسی کوئی بات میری نظروں سے نہیں گزری جس سے لگے کہ اسے ایک پل بھی میری یاد آئی ہو گی۔ وہ عورت ہے تو کیا وہ بھول سکتی ہے اتنی جلدی ساری باتیں؟
کیا کسی لمحہ کے ہزارویں حصے میں میری جھلک نظر نہیں آئی ہوگی؟
کیا کوئی انسان اتنا بےحس ہوسکتا ہے جس سے روز بات ہو اسے بھول جائے؟
کیا نئے لوگوں کے آنے سے پرانے لوگ پیچھے چھوٹ جاتے ہیں؟

اس کی بےرخی مجھے یہ بات سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ میں کیا ہوں اسکی نظر میں، میں کیا تھا اسکی نظر میں ؟

جو مجھے کہتی تھی تم خاص ہو، کیا خاص لوگ میری طرح ہوتے ہے جنھیں لوگ اک وقت کے بعد بھول جاتے ہیں یا یہ کہوں کہ بےزار ہو جاتے ہیں؟

مجھے افسوس ہے ہر اس شخص پہ جو کسی کے وقت سے کھیلتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ہے یہ دیکھے بغیر کہ پیچھے رہ جانے والا کس اذیت سے گزرتا ہے!!
Today 💔

29/08/2020
09/08/2020

مجھ کو اتنا بتا دے
راہ دیکھوں تیری کہ مر جاٶں .....🙂

ہونٹ  تیرے  بلا  کے  مجرم  ہیںصرف آنکھوں سے کون مرتا ہے؟
07/08/2020

ہونٹ تیرے بلا کے مجرم ہیں
صرف آنکھوں سے کون مرتا ہے؟

28/06/2020

کاپی اینڈ شئر پلیز۔

#سستاسودا

آجکل ہم آفس 7 بجے بند کردیتے ہیں ۔ میں گھر پہنچا تو ایک خاتون کا فون آیا ۔ آپ برگیڈیر بشیر بول رہے ہیں میں نے جی کہا تو کہنے لگی پچھلے 10 دن سے ڈاکٹر میرے میاں کو گھر میں رکھ کر علاج کر رہا ہے لیکن آج سینے کا ایکس رے کروایا تو کہہ رہے ہیں انکو فورا Inj Dexamethasone 4 mg صبح شام شروع کرنی ہے ۔ ہم 4 بجے سے ڈھونڈھ رہے ہیں کہیں سے نہیں مل رہا ۔ مجھے کسی نے آپکا نمبر دیا ہے ۔ کیا آپکے پاس ہے ؟

میں نے کہا بہن آفس بند ہو گئے ہیں آپکو انجیکشن صبح مل جائیگا ۔ رونے لگی پلیز میری مدد کریں میں بہت پریشان ہوں ۔ میں نے آدھ گھنٹے کی مہلت مانگی ۔ اپنے ایک اسٹاف سے کہا کہ آفس کھولو اور انجکشن اور ٹیبلیٹ میرے گھر پہنچاو ۔ جب دونوں چیزیں آ گئیں تو میں نے اس خاتون کا نمبر ملا کر کہا کہ بتائیے کہاں بجھوادوں ۔کہنے لگی میرے ابو لینے آجائیگے ۔ پوچھنے لگی 6 دن کی دوائی کے کتنے پیسے ہونگے ۔ میں نے ازراہ مزاح کہا کتنے پیسے دے سکتی ہیں تو روتے ہوئے کہا پلیز مناسب قیمت لگا لیں میں غریب سی فیملی سے ہوں ۔ میں اپنے سابقہ جملے پر بہت شرمندہ ہوا اور کہا کہ بہن جی ہم اس دوائی کے پیسے نہیں لیتے تو مزید رونے لگی ۔

میں نے اس کے موبائل پر اپنے گھر عسکری 4 کا ایڈریس بھیج دیا ۔ آدھ گھنٹے کے بعد ایک 70 سالہ بزرگ رکشے میں میرے گھر آیا اور کہنے لگا اللہ آپکا بھلا کرے میں 4 بجے سے ہر میڈکل اسٹور پر جارہا ہوں مگر یہ دوائی غائب ہے ۔ میرا داماد بہت بیمار ہے اور میری بیٹی بہت پریشان ۔

میں نے چپ چاپ دوائی کی تھیلی اس کے ہاتھ میں تھما دی ۔ رات کے 10 بجے مجھے اسی خاتون کا دوبارہ فون آیا ۔ وہ اب بھی رو رہی تھی مگر شکر سے بھرا خوشی والا رونا لگا ۔ کہنے لگی بھیا خوش رہو ہمیشہ اور فون بند ہوگیا ۔

میں بیٹھا میڈیسن کی قیمت اور ہمیشہ خوش رہنے کی دعا کا حساب کر رہا ہوں . Life Saving Drug ہونے کے ناطے 6 دن کے انجکشن اور بعد میں 6 دن کی ٹیبلیٹ کی کل قیمت 102 روپے بنتی ہے ۔

کیا یہ سودا مہنگا ہے؟ 102 روپے میں خاتون کا رونا بند ۔ بھیا کو "خوش رہو ہیمشہ" کی دعائیں ۔

#برگیڈیربشیرآرائیں

Message forwarded by Brig Bashir. Please do share with your all friends

*Free Available*
Inj Dexamethasone
Tab Dexamethasone
Tab Azithromycin 250 mg

ڈاکٹرز کو قصائی کہنے والے مومن سونے کے زیورات اور گھر کے کاغذات رکھ کر میڈیسن دیکر جنت کما رہے ہیں ۔ چلو کوئی بات نہیں ہم نے وہی ساری میڈیسن کورونا کے مریضوں کیلئے فری کردی ہیں ۔ دیئے گئے ایڈریس سے لے جائیے ۔ کراچی سے باہر ہیں تو ایڈریس بتائیں ہم کوریر سے بھجوا دیں گے ۔

Let us fight against black sheeps in Healthcare Business.

Mr. Brig Bashir Arain
Brig Bashir Foundation*
House No. 25-A Block E Gulshan e Jamal Karachi
Phone. Mobile 03000300098
Ptcl 02134688125

Share
20/06/2020

Share

11/06/2020

موسِمی محٌبت کرنے والے لوگ ہوا کے جھونکے کی طرح ہماری زندگی میں آ جاتے ہیں جبکہ ہوا کبھی ایک جگہ ٹکتی ہی نہیں اس لیے کوششش کیجیئے ایسے دعوےدار لوگوں سے اجتناب کیجیئے 🙂

07/06/2020

بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کی تصویریں مٹا دینا، پتہ ہے مشکل کیا ہے؟؟💯✌🏻
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا،اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو -اور سب سے مشکل پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟؟
اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو --روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے💯

04/06/2020

Banda Hal Chal He Pocha Laita Ha Bewafa 💔

Address

واہ کینٹ
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZindaGii Na MileGii DobAra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share