Bazm-e-Alfaaz

Bazm-e-Alfaaz lives in wah cantt pakistan work as freelancer

29/04/2026
28/04/2026

الفراق اشد من الموت
جدائی موت سے زیادہ سخت ہے

share like follow my page
25/04/2026

share like follow my page

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
جو دیوانے دوچار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر کرتے ہیں
دور تک کوئی مرگ امید ستاره ہے نه کوئی جگنو کے آثار نظر آتے ہیں
كل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر وہ ہیں آج رونق بازار نظر آتے
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساتر سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںجو دیوانے دوچار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیںتیری محفل کا بھرم رکھتے ہ...
25/04/2026

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
جو دیوانے دوچار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر کرتے ہیں
دور تک کوئی مرگ امید ستاره ہے نه کوئی جگنو کے آثار نظر آتے ہیں
كل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر وہ ہیں آج رونق بازار نظر آتے
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساتر سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

کیوں کرتے ہو اتنی خاموش محبت ہم سےلوگ کہتے ہیں اس بےچارے کا کوئی نہیں
24/04/2026

کیوں کرتے ہو اتنی خاموش محبت ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بےچارے کا کوئی نہیں

میرے خلوص کا جب آپ کو خیال نہیںمجھے بھی ترک تعلق کا کچھ ملال نہیں
24/04/2026

میرے خلوص کا جب آپ کو خیال نہیں
مجھے بھی ترک تعلق کا کچھ ملال نہیں

دیکھا ہے زند گی کو کچھ اتنا قریب سےچہرے سب لگنے لگےہیں عجیب سے
23/04/2026

دیکھا ہے زند گی کو کچھ اتنا قریب سے
چہرے سب لگنے لگےہیں عجیب سے

دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے
23/04/2026

دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے

موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
22/04/2026

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

دیکھ مستی وجود کی میریتا ابد دھوم مچ گئی میریتُو توجہ اِدھر کرے نہ کرےکم نہ ہو گی سپردگی میریدل مرا کب کا ہو چکا پتھرموت...
22/04/2026

دیکھ مستی وجود کی میری
تا ابد دھوم مچ گئی میری

تُو توجہ اِدھر کرے نہ کرے
کم نہ ہو گی سپردگی میری

دل مرا کب کا ہو چکا پتھر
موت تو کب کی ہو چکی میری

اب تو برباد کر چکے، یہ کہو
کیا اسی میں تھی بہتری میری؟

میرے خوش رنگ زخم دیکھتے ہو؟
یعنی پڑھتے ہو شاعری میری؟

اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا
کیوں طبیعت اداس تھی میری

زندگی کا مآل اتنا ہے
زندگی سے نہیں بنی میری

چاند حسرت زدہ سا لگتا ہے
کیا وہاں تک ہے روشنی میری؟

اب میں ہر بات بھول جاتا ہوں
ایسی عادت نہ تھی، کہ تھی میری؟

میری آنکھوں میں آکے بیٹھ گیا
شامِ فرقت اجاڑ دی میری

پہلے سینے میں دل دھڑکتا تھا
اب دھڑکتی ہے بے دلی میری

کیا عجب وقت ہے بچھڑنے کا
دیکھ، رکتی نہیں ہنسی میری

خود کو میرے سپرد کربیٹھا
بات تک بھی نہیں سنی میری

تیرے انکار نے کمال کیا
جان میں جان آگئی میری

میں تو پل بھر نہیں جیا عرفان
عمر کس نے گزار دی میری

تم مجھ سے بچھڑے ہو جلد بازی میں تم مجھ سے روٹھ بھی تو سکتے تھے
22/04/2026

تم مجھ سے بچھڑے ہو جلد بازی میں
تم مجھ سے روٹھ بھی تو سکتے تھے

Address

Wah Cantt
Wah
47000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Alfaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share