مغلیہ وراثت پاکستان

مغلیہ وراثت پاکستان This page has been created to promote the welfare of the Mughal community.

معرکہ حق کا ایک سال مکمل - افواجِ پاکستان کو  سلام!​مغلیہ وراثت پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہم آج "معرکہ حق" کا ایک سال مکمل...
08/05/2026

معرکہ حق کا ایک سال مکمل
- افواجِ پاکستان کو سلام!
​مغلیہ وراثت پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہم آج "معرکہ حق" کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنی غیور افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
​آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان آرمی، پاک فضائیہ کے شاہینوں اور پاک بحریہ کے غازیوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے جو قربانیاں دیں، وہ تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔ فضاؤں میں گونجتے جے ایف-17 تھنڈر ہوں یا سرحدوں پر سینہ تان کر کھڑے جوان، آپ کا عزم ہماری بقا کی ضمانت ہے۔
​سلام ہے ان ماؤں کو جنہوں نے ایسے جری سپوت پیدا کیے اور سلام ہے ان شہیدوں کو جنہوں نے اپنے لہو سے اس مٹی کی آبیاری کی۔
​پاکستان زندہ باد 🇵🇰
افواجِ پاکستان پائندہ باد!

مغلیہ وراثت پاکستان
28/04/2026

مغلیہ وراثت پاکستان

وہاڑی میں  تنظیم مغلیہ کی طرف سے عید ملن پارٹی پر دوستوں کو اکٹھا کرنے اور محبتیں بانٹنے پر تنظیم مغلیہ کے صدر امتیاز مغ...
25/03/2026

وہاڑی میں تنظیم مغلیہ کی طرف سے عید ملن پارٹی پر دوستوں کو اکٹھا کرنے اور محبتیں بانٹنے پر تنظیم مغلیہ کے صدر امتیاز مغل صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں🎉❤️😍

مغل برادری کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
21/03/2026

مغل برادری کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

20/03/2026

🌸 نئے دوست کو خوش آمدید 🌸
تنظیمِ مغلیہ وہاڑی کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ فیصل شہزاد مغل نے بطور ممبر مجلسِ عاملہ تنظیمِ مغلیہ وہاڑی کو جوائن کر لیا ہے۔
اس موقع پر تنظیم کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے انہیں دلی خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
فیصل شہزاد مغل صاحب کا تعلق بزنس کے شعبہ سے ہے اور وہ پرانا لاری اڈا میں رحمان موٹرز کے نام سے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ آپ وہاڑی جمخانہ کے ممبر بھی ہیں اور اس سال الیکشن میں بورڈ آف گورنر کی سیٹ پر آپ امیدوار بھی ہیں آپ ایک نہایت ملنسار، خوش اخلاق اور دردِ دل رکھنے والے انسان ہیں، اور یقیناً آپ کی شمولیت تنظیم کے لیے باعثِ تقویت ثابت ہوگی۔ ❤️
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیوں سے نوازے اور تنظیمِ مغلیہ وہاڑی کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت کے مزید مواقع عطا فرمائے۔

17/03/2026

میڈیا کوریج شجرکاری مہم

17/03/2026
تنظیمِ مغلیہ وہاڑی نے خدمتِ خلق کے جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے مین روڈ مرکزی جنازہ گاہ کے باہر سبیلِ پانی (پانی کی ٹینکی) ک...
09/03/2026

تنظیمِ مغلیہ وہاڑی نے خدمتِ خلق کے جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے مین روڈ مرکزی جنازہ گاہ کے باہر سبیلِ پانی (پانی کی ٹینکی) کی تعمیر مکمل کر لی۔ اس فلاحی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح چیئرمین اعجاز حسین مغل اور صدر امتیاز مغل نے اپنی پوری کیبنٹ کے ہمراہ کیا۔ اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ یہ سبیل ہر عام مسافر اور شہری کے لیے فی سبیل اللہ دستیاب ہوگی تاکہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف آرگنائزر مرزا امجد حسین انجم، سینیئر نائب صدر شہزاد احمد مغل، نائب صدر مرزا جعفر حسین مغل، نائب صدر غلام شبیر مغل، جوائنٹ سیکرٹری عزیز الرحمن مغل اور سیکرٹری اطلاعات حسین احمد مغل بھی موجود تھے۔
تنظیمِ مغلیہ وہاڑی کے صدر امتیاز مغل نے اس موقع پر کہا کہ تنظیم ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی اور آئندہ بھی خدمتِ انسانیت کے ایسے کام جاری رکھے جائیں گے۔

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مغلیہ وراثت پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category