Raja Zubair Khan

  • Home
  • Raja Zubair Khan

Raja Zubair Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Zubair Khan, Arts and entertainment, .

25/06/2025
11/03/2024

مکہ مکرمہ میں اذان سننا
مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا
مکہ مکرمہ میں زم زم پینا
یا اللّٰہ ہمیں نصیب فرما 2024 میں 🕋

29/07/2023

‏جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
‏اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
‏گھر کا گھر سپرد خدا کر دیا
‏جس نے امّت کی خاطر فدا کردیا
‏اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
‏لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر۔۔

15/07/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️رمضان المبارک کی تیسویں سحری اور جمعتہ الوداع مبارک ہو۔!!الوداع الوداع ماہِ رمضان۔۔۔!...
20/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️

رمضان المبارک کی تیسویں سحری اور جمعتہ الوداع مبارک ہو۔!!
الوداع الوداع ماہِ رمضان۔۔۔!
اللّٰــہ تبارک و تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور تمام جائز دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
اللّٰــہ تبارک و تعالیٰ ہماری زندگیوں میں اس طرح کے ڈھیروں رمضان کریم نصیب فرمائے۔
اللّٰــہ تعالیٰ اُمتِ مسلمہ اور ملکِ پاکستان کی ہمیشہ خیر فرمائ
اے اللہ ہـمیں وقت اور صحتـــ کــے
چھــن جانــے سے پہلــے ہدایتــ اور
سچی توبـــہ کی توفــیق عــطا فرمــا... !!!
الله رب العزت آپ سب کو اور مجھے اتنا عطا فرمائے
جتنی اس کی شان ہے ...
اتنی خطائیں معاف فرمائے ...
جتنا وہ رحمن ہے ...
اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے ...
جتنا وہ مہربان ہے
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲❤️
Zubair Khan

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Zubair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share