Lahore Executive Wildlife Breeding Farm

  • Home
  • Lahore Executive Wildlife Breeding Farm

Lahore Executive Wildlife Breeding Farm We deal all types of wild animals and birds

tame and treaned on meat snakestame leopard geckos lizards tortoise babyalbino soft shell turtle available 03030840623 w...
20/06/2024

tame and treaned on meat snakes
tame leopard geckos lizards
tortoise baby
albino soft shell turtle
available 03030840623 whatsapp

21/04/2024

albino softshel turtle available lahore

Black kayuga breeder pair available03030840623
14/12/2022

Black kayuga breeder pair available
03030840623

09/12/2022
04/08/2022

Available
03030840623

Lion cubs available6 lakh eachLahore03030840623
29/05/2022

Lion cubs available
6 lakh each
Lahore
03030840623

18/02/2022

This is A Cuckoo Bird, his Mother Laid her Eggs in A Much Smaller Bird's Nest. That is What They Always Do, Most Likely The Nestling From The Small Bird Were Starved or Pushed out of Nest, These Poor Little Bird Have to Feed This Huge Baby!

17/01/2022

Planted aquarium

بارودی سرنگیں سونگھ کر کلیئر کرنے والا مشہورگولڈ میڈلسٹ افریقی چوہا  'ماگاوا' 8 سال کی عمر میں چل بسا۔برطانوی نشریاتی اد...
14/01/2022

بارودی سرنگیں سونگھ کر کلیئر کرنے والا مشہورگولڈ میڈلسٹ افریقی چوہا 'ماگاوا' 8 سال کی عمر میں چل بسا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق5 سالہ کیرئیر میں ماگاوا نے کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد سونگھا۔

ماگاوا سب سے کامیاب چوہا تھا جسے بیلجیئم کے ایک خیراتی ادارے اپوپو نے تربیت دی تھی تاکہ انسانوں کو بارودی سرنگوں کے بارے میں آگاہ کرکے انہیں محفوظ طریقے سے ہٹایا جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق دھماکا خیز مواد کے اندر کیمیائی کمپاؤنڈ کا پتہ لگانے کے لیے تربیت یافتہ، ماگاوا نے ایک لاکھ 41 ہزارمربع میٹر سے بھی زیادہ زمین کو صاف کیا۔
اس کے علاوہ اس کا وزن 1.2کلوگرام تھا جبکہ وہ 70cm لمبا تھا، اگرچہ یہ چوہوں کی بہت سی دوسری نسلوں سے کہیں زیادہ بڑا تھا لیکن ماگاوا ابھی بھی اتنا چھوٹا اور اتنا ہلکا تھا کہ اگر وہ بارودی سرنگوں کے اوپر سے چلتا تو وہ پھٹتی نہیں تھیں۔

دوسری جانب خیراتی ادارے اپوپو نے ایک بیان میں کہا کہ ماگاوا کی گزشتہ ہفتے کے آخر میں موت ہوئی وہ بلکل صحت مند تھا لیکن آخر کے دنوں میں بہت سست ہوگیا تھا اور کھانے میں بلکل دلچسپی ظاہر نہیں کرتا تھا۔

اپوپو کے مطابق ماگاوا صرف 20 منٹ میں ٹینس کورٹ کے سائز کے میدان کی مکمل تلاشی کی صلاحیت رکھتا تھا جبکہ یہی کام کرنے میں میٹل ڈیٹیکٹر کے ساتھ ایک انسان کو ایک سے چار دن لگتے۔

واضح رہے کہ 2020 میں مگاوا کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا جبکہ وہ چیریٹی PDSAکی 77 سالہ تاریخ میں وہ پہلا چوہا تھا جسے تمغہ دیا گیا۔

یاد رہے کہ ماگاوا چوہا گزشتہ جون میں عمر بڑھنے کی وجہ سے سست ہونےکے باعث ریٹائر ہوگیا تھا۔

14/01/2022

Kittens
Only call

03/01/2022

Leppard gecko pet lizard

Address


54000

Telephone

+923030840623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Executive Wildlife Breeding Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share