09/07/2022
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو اور ان تمام لوگوں کو جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی ان کو بہت بہت مبارک ہو جو لوگ قربانی کر رہے ہیں تو اپنے ارد گرد ان لوگوں کا خاص خیال رکھے جنہوں نے قربانی نہیں کی 🙂
: اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر لا الہ الا اللہ اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر وللہ الحمد__!!🦋✨♥️
*xtylish Ali աʀɨȶɛֆ〆*